مجرم ثنا اللہ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کی تھی، جس پر عدالت نے 24 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا