تین ماہ قبل چار ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے صلح کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے،خاتون