سلمان خان مراٹھی فلم ’’یلو‘‘ کا ہندی ری میک بنائیں گے

مراٹھی ورژن کے ڈائریکٹر مہیش لیمائے ہی ہندی ورژن بنائیں گے


APP April 01, 2014
مراٹھی ورژن کے ڈائریکٹر مہیش لیمائے ہی ہندی ورژن بنائیں گے۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD: اداکار سلمان خان نے رتیش دیش مکھ کی مراٹھی فلم ''یلو'' کا ہندی ری میک بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

سلمان نے کہا کہ مراٹھی ورژن کے ڈائریکٹر مہیش لیمائے ہی ہندی ورژن بنائیں گے اور فلم میں اداکارہ گوری گاگل ہی کام کریں گی۔ مذکورہ فلم ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔