سائٹ کی اندرون سندھ اسٹیٹس میں بھی 2 ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی، ہیڈ آفس میں صرف 8 گریڈ تک تنخواہ دی گئی بقیہ محروم