- پارکنگ مافیا کے کارندوں کا صدر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں پر تشدد
- بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ کل شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان
- بچوں سے جبری مشقت لینے پر پابندی عائد، عدالت کا مقدمات درج کرنے کا حکم
- روس کے ریڈیو اسٹیشنز ہیک، صدر پوٹن کا جعلی پیغام نشر ہوگیا
- حیدرآباد،سکھر موٹروے منصوبہ کیلئے ساڑھے 9 ارب روپے کی منظوری
- یہ زہریلی ترین مکڑی اپنے موڈ کے حساب سے زہر کی شدت تبدیل کرسکتی ہے
- بڑے شہروں میں قربانی کے جانوروں کی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا امکان
- جنوبی وزیرستان دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فوجی جوان شہید
- میاں چنوں، ڈاکوؤں نے سوئمنگ پول پر درجنوں شہریوں کو لوٹ لیا
- شہریار آفریدی اور اہلیہ کی گرفتاری غیرقانونی قرار، رہائی کا حکم
- وزیراعظم کی بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت
- سفید چاول اتنے بھی نقصان دہ نہیں، 8 صحت بخش فوائد
- صاحب اختیارات وسیع پیمانے پر بدعنوانیاں کررہے ہیں، سراج الحق
- دیامیر پانی و بجلی کے شعبہ ایمرجنسی ورکس میں بڑی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- کم سن بھائیوں کی ہلاکت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ظاہر نہ ہوسکیں، پولیس
- کراچی سے سعودی عرب آئس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار
- لاہور، دبئی جانے والے مسافر سے 3 جعلی غیرملکی پاسپورٹ برآمد
- کراچی میں عالمی طرز کی فش مارکیٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ
- بلوچستان میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق، تین زخمی
- پشاور میں 8 سالہ بچی کو بے دردری سے قتل کرنے والے بہن بھائی سمیت 4 ملزمان گرفتار
ری ہیپ جاری ہے جلد ایکشن میں نظر آؤں گا، شاہین آفریدی

fw(فوٹو فائل)
کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ری ہیپ پروگرام پر عمل پیرا ہوں اور جلد ایکشن میں نظر آؤں گا۔
پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ پی سی ایل کا ایک نیا میلہ سجنے والا ہے، اس مرتبہ بھی بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگے، کچھ فاسٹ بولرز مسنگ ہیں جنکا بھی انتخاب کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز کا کپتان بن کر یہ نہیں سوچا کہ ہار جائیں تو پریشر ہوگا، میں نے ہمیشہ اپنا نیچرل گیم کھیلا اور ٹیم کو بھی ایسے ہی لے کر چلنے کی کوشش کی جس کا نتیجہ سب نے پی ایس ایل 7 میں دیکھا۔
شاہین آفریدی نے کہا کہ میری فٹنس میں بہتری آرہی ہے، ری ہیب پروگرام پر عمل کررہا ہوں اور جلد ایکشن میں دکھائی دوں گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔