ملزم کی گرفتاری کیلیے جانے والی پولیس یرغمال بن گئی

ویب ڈیسک  اتوار 18 دسمبر 2022
فائل فوٹو

فائل فوٹو

سرائے مغل: ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے جانے والی پولیس کو 14 افراد نے یرغمال بنا لیا۔

سرائے مغل پولیس کے مطابق ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا جس میں ملزم سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ پولیس اہلکار کی وردی پھاڑی گئی۔

پولیس کی بھاری نفری پہنچنے پر ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔