- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
بھارت؛ معمولی بات پر بھانجے نے خالہ کو قتل کرکے لاش کے 10 ٹکڑے کردیئے
بھارت میں سفاک ملزم نے 64 سالہ اپنی بیوہ خالہ کو قتل کر کے لاش کے 10 ٹکڑے کیے اور مختلف شاپنگ بیگز میں چھپا دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوفناک واقعہ دارالحکومت دہلی کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں 32 سالہ انوج شرما نے تقریب میں جانے کی اجازت نہ دینے پر اپنی خالہ کو سر پر ہتھوڑا مار کر قتل کردیا۔
خالہ کی عمر 64 سال تھی اور ان کے شوہر کا انتقال ہوچکا ہے۔ کوئی اولاد نہ ہونے کے باعث بھانجے کو اپنے ہمراہ رکھا ہوا تھا جو بعد میں سفاک قاتل ثابت ہوا۔
ملزم نے لاش کے ٹکڑوں کو شاپنگ بیگز میں رکھا اور پھر سوٹ کیس اور بالٹی میں لے جاکر زمین میں گاڑھ دیا۔
قاتل بھانجا انتہائی شاطر تھا۔ اس نے لاش کے ٹکڑوں کو چھپانے کے بعد تھانے جاکر خالہ کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی اور رشتے داروں کے ہمراہ گلی محلوں میں انھیں ڈھونڈتا بھی رہا۔
گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے کے بعد پولیس نے تفتیش کی تو انوج شرما نے متضاد بیانات دیئے جس پر پولیس نے شک میں اسے گرفتار کرلیا جہاں ملزم نے اپنی زبان کھول دی اور لاش کے ٹکڑے بھی برآمد کرادیئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔