پی ایس ایل؛ افتتاحی تقریب کی تاریخ سامنے آگئی

عباس رضا  بدھ 4 جنوری 2023
دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز پہلا میچ کھیلے گی (فوٹو: ٹوئٹر)

دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز پہلا میچ کھیلے گی (فوٹو: ٹوئٹر)

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی تاریخ سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ 13 فروری کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

میگا ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز اور دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل 8؛ پشاور زلمی نے کٹس کی رونمائی کر دی

ٹورنامنٹ 13 فروری سے 19 مارچ تک منعقد ہوگا جبکہ میچز کی میزبانی کراچی، ملتان، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیم کریں گے۔

مجوزہ شیڈول درج ذیل ہے:

پریکٹس سیشن۔ 9، 10، 11 اور 12 فروری

پہلا میچ: ملتان 13 فروری

دوسرا میچ: کراچی 14 فروری

تیسرا میچ: ملتان 15 فروری

چوتھا میچ: کراچی 16 فروری

پانچواں میچ: ملتان 17 فروری

چھٹا میچ: کراچی 18 فروری

ساتواں میچ: کراچی 19 فروری

آٹھواں میچ: ملتان 19 فروری

نواں میچ: کراچی 20 فروری

دسواں میچ: کراچی 21 فروری

گیارہواں میچ: ملتان 22 فروری

12 واں میچ: کراچی 23 فروری

13 واں میچ: کراچی 24 فروری

25 فروری وقفہ

14 واں میچ: کراچی 26 فروری

16 واں میچ: لاہور 26 فروری

17 واں میچ: لاہور 27 فروری

18 واں میچ: راولپنڈی 01 مارچ

19 واں میچ: لاہور 01 مارچ

20 واں میچ: راولپنڈی 03 مارچ

21 واں میچ: لاہور 04 مارچ

22 واں میچ: راولپنڈی 05 مارچ

23 واں میچ: راولپنڈی 06 مارچ

24 واں میچ: راولپنڈی 07 مارچ

25 واں میچ: راولپنڈی 07 مارچ

26 واں میچ راولپنڈی 08 مارچ

27 واں میچ: راولپنڈی 09 مارچ

28 واں میچ: راولپنڈی 10 مارچ

29 واں میچ: راولپنڈی 11 مارچ

30 واں میچ: لاہور 12 مارچ

پلے آف – لاہور 15 مارچ

فائنل – لاہور 19 مارچ

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔