کوئی بھی جوہری ملک ایسی جنگ ہارنے کا متحمل نہیں ہوسکتا جس پراس کی قسمت کا دارومدار ہو،ڈپٹی چئیرمین روسی سیکورٹی کونسل