بریٹ لی نے دوسری شادی رچالی لینا اینڈرسن کو جیون ساتھی بنایا

37 سالہ بریٹ لی نے پہلی شادی 2006 میں ایلزبتھ کیمپ سے کی تھی۔


Sports Desk April 09, 2014
37 سالہ بریٹ لی نے پہلی شادی 2006 میں ایلزبتھ کیمپ سے کی تھی۔ فوٹو: فائل

آسٹریلیا کے سابق اسپیڈ اسٹار بریٹ لی نے دوسری شادی رچا لی۔

اس بار انھوں نے اپنی ایک برس پرانی دوست لینا اینڈرسن کو جیون ساتھی بنایا ہے،تقریب میں دونوں کے چند انتہائی قریبی عزیز اور دوست موجود تھے، 37 سالہ بریٹ لی نے پہلی شادی 2006 میں ایلزبتھ کیمپ سے کی تھی، مگر2 برس بعد ہی علیحدگی ہوگئی تھی،دونوں کا ایک بیٹا پرسٹن بھی ہے۔

مقبول خبریں