کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی

ویب ڈیسک  اتوار 5 فروری 2023
فوٹو : ٹویٹر

فوٹو : ٹویٹر

 کوئٹہ: گلستان روڈ کے قریب موسیٰ چیک پوسٹ پر دھماکے سے اب تک پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں نے واقعے کے مقام پر پہنچنا شروع کر دیا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔