متاثرین لیاری ایکسپریس وے کومعاوضے ادا کرنیکی ہدایت

فاضل بینچ نے کے ایم سی کو بھی ہدایت کی کہ وہ عدالت کے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ ممبر انسپکشن ٹیم کو جمع کرائے۔

Staff Reporter September 16, 2012
فاضل بینچ نے کے ایم سی کو بھی ہدایت کی کہ وہ عدالت کے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ ممبر انسپکشن ٹیم کو جمع کرائے۔ فوٹو: ایکسپریس

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تمام متعلقہ محکموں کو ایک ماہ کے اندر لیاری ایکسپریس وے کے تمام متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

فاضل بینچ نے کے ایم سی کو بھی ہدایت کی کہ وہ عدالت کے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ ممبر انسپکشن ٹیم کو جمع کرائے۔