مسلسل عدالتی حکم عدولی پر پولیس افسران اور اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

عدالتوں نےپبلک پراسیکیوٹر سید شمیم احمدکی شکایت پر پولیس افسران کے فوری گرفتاری اورعدالت میں پیش کرنےکا حکم دیا ہے۔


Staff Reporter September 16, 2012
عدالت نے مسلسل عدالتی حکم عدولی پر پولیس افسران و اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل

عدالت نے مسلسل عدالتی حکم عدولی پر پولیس افسران و اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی حاتم عزیز و دیگر عدالتوں نے پبلک پراسیکیوٹر سید شمیم احمد کی شکایت پر پولیس افسران کے فوری گرفتاری اور عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔