پشاورسے آنیوالی ٹرینوں میں اٹک اسٹیشن سے ٹیمیں سوار ہوکر راولپنڈی تک تمام مسافربچوں کوپولیو کے قطرے پلائیں گی۔