پنجاب میں پارٹی کو فعال بنانے کے لئے نئے چہروں کوآگے لایا جائے گا اور سارے معاملات آصف زرداری اور بلاول دیکھیں گے