مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنےکا کیس عمران خان کی متفرق درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ آج سماعت کرے گا


ویب ڈیسک March 08, 2023
—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کا کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست آج ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ علاوہ ازیں عمران خان نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط ریکارڈ پر رکھنے کی درخواست دائر کی تھی۔

عمران خان نے ضمنی الیکشن میں جیتی ساتوں نشستوں پر حلف نہ لینے کا خط لکھا تھا۔

 

مقبول خبریں