آخری مرحلے میں پشاورکی97 یوسیز اور کنٹونمنٹ کے5حلقوں میںبچوں کو پولیو سمیت 9 بیماریوں سے بچاؤ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔