- ویڈیو: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب میں منہ کے بل گر پڑے
- پاکستان نے 9مئی سے متعلق امریکی کانگریس کے ’مؤقف’ کر مسترد کردیا
- جامعہ اردو میں وائس چانسلر کی تقرری نہ ہونے سے ملازمین کی تنخواہیں رک گئیں
- اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
- قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا مسلح افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے جی ایچ کیو دورے کا فیصلہ
- جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
- پرویز خٹک کا پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
- ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر10 کروڑ 20لاکھ ڈالر کم ہوگئے
- نومئی کے واقعات سے نظر ہٹانے کیلیے بے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں، وزیراعظم
- 9 مئی واقعات؛ سندھ میں ایم پی او کے تحت گرفتار 14 افراد کو رہا کرنے کے احکامات
- 9 مئی، پنجاب میں ہنگامہ آرائی کرنے والے چار ہزار مظاہرین میں سے ایک ہزار گرفتار
- پاک بحریہ کے جہاز کا بحیرہ عرب میں ریسکیو آپریشن، 6 ماہی گیروں کو بچالیا
- پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیسے ممکن ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
- مہنگائی کی شرح 38 فیصد کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
- کراچی میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ افسر کے گھر میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی
- جذبہ خیرسگالی، ملیرجیل سے200بھارتی ماہی گیر رہا
- فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں 6 ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچالیا
- افغانستان؛ دو سہیلیوں نے غار میں ہی اسکول بنالیا
- لاہور میں منڈی لانے والے جانوروں پر فیس عائد کرنے کا فیصلہ
بابراعظم کی اسپورٹس بائیک دوڑانے کی ویڈیو وائرل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اسپورٹس بائیک دوڑاتے ہوئے اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں بابراعظم سرخ رنگ کی اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن پر بابر اعظم نے لکھا ’ریڈی ، سیٹ ، گو۔‘
سوشل میڈیا صارفین نے قومی کپتان کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے۔
Babar ky tweet dekh k Itni khushi kyu hoti hai ❤
kisi ko pta vese kaptaan kaha ja raha hai??— Lubish (@Shehzadi321) May 24, 2023
Babar racing to No.1 in all three formats
— Ahmad007 (@Ahmad0012867272) May 24, 2023
آرام سے بھائی آپ بہت قیمتی ہیں ہمارے لیئے ۔۔
— Pakistani (@Pakista23815456) May 24, 2023
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔