عظمت عرف ملنگ 6 اپریل کو پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک ہوا، سی سی پی او پشاور نے تحقیقات کا حکم دیدیا