زائلیزِن نامی کیمیکل کو ’ٹرینک‘ اور زومبی نشہ بھی کہا جاتا ہے جس کے بعد لوگ ایک جگہ رک کر اطراف سے بیگانہ ہوجاتےہیں