- اسپین کے نائٹ کلب میں برتھ ڈے پارٹی کے دوران آتشزدگی؛ 13 افراد ہلاک
- جنوبی وزیرستان سے سانپ کی نئی قسم دریافت
- عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری
- دنیا کیلئے ’’چاچا‘‘ ہوگا مگر میرے لیے . . . بھارتی لڑکی افتخار احمد کی دیوانی ہوگئی
- سیاروں میں خلائی مخلوق کی تلاش اب زیادہ دور نہیں؛ سائنس دان
- کراچی میں یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا
- لاہور؛ 9 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ریکوری پر مامور رکشہ ڈرائیورساتھیوں سمیت گرفتار
- اسپین کے غار سے ملنے والی سینڈل ہزاروں سال پرانی قرار
- سیڑھیاں چڑھنا فالج کے خطرات کم کرتا ہے، تحقیق
- سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کل ہوگی
- 5 سالہ بیٹے کو قتل کر کے کھا جانے والی ماں کو بری کردیا گیا
- دوابہ پولیس اسٹیشن حملہ؛ اہلکارکی فائرنگ سے ایک خودکش بمبار ہلاک ہوا، ڈی پی او
- مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش
- کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبرز تبدیل
- کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے والے افغانیوں کے خلاف آپریشن
- ’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘
- گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ، نیکیاں فروخت کرنیوالا گرفتار
- ٹانگوں سے محروم غانم المفتاح نے ہاتھوں سے چلتے ہوئے طواف کیا
- اسلام آباد؛ سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
چین کے اعلیٰ وفد کا دورۂ پاکستان؛ اسلام آباد میٹرو کا شیڈول جاری

چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے؛ فوٹو: فائل
اسلام آباد: چین کے اعلی سطح کا وفد پاکستان کے دورے پر آج دارالحکومت پہنچ رہا ہے جس کے باعث میٹرو بس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق میڑو بس اسلام آباد سیکشن پر آپریشن کشمیر ہائی وے اسٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک آج 30 جولائی کو 3 بجے سے یکم اگست دن 1 بجے تک بند رہے گا۔
30 جولائی کو 3 بجے سے میٹرو بس صرف صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک چلائی جائے گی تاہم یکم اگست کو دن 1 بجے کے بعد میڑو بس آپریشن معمول کے مطابق مکمل طور پر بحال ہوجائے گا۔
بہارہ کہو سے چلنے والی گرین لائن اور اسلام آباد سے نیو ائیرپورٹ تک چلنے والی اورینج لائن بس سروس بھی یکم اگست دن ایک بجے تک بند رہیں گی جب کہ بلیو لائن بس سروس آپریشن معمول کے مطابق آپریشنل رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔