- 54 سالہ گریگ فرگس کینیڈا کی تاریخ میں پہلے سیاہ فام اسپیکر بن گئے
- سائفر کیس کے جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست دائر
- ہم پبلک پارکس اور پلے گراؤنڈز میں کمرشل کام نہیں ہونے دیں گے، سندھ ہائیکورٹ
- 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس : ضمانت خارج ہونے کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
- سائفرکیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست مسترد
- جوبائیڈن کی حمایت کا الزام؛ ٹرمپ کی جماعت نے اپنے اسپیکر کو ہٹادیا
- ملزم کو فرار کروانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گرفتار
- اٹلی میں سیاحوں کی بس پل سے گر گئی؛ 21 افراد ہلاک
- بھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
- خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست
- عمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خان
- سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
- لکی مروت؛ امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان کی خودکشی
- انصاف ہاؤس کے باہر پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، وردیاں پھاڑ دیں
- فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج‘‘ کے انداز میں جشن
- نسیم شاہ کی عدم موجودگی پاکستان کیلیے بہت بڑا دھچکا ہے، اسکاٹ اسٹائرس
- چین کیلیے پروپیگنڈے کے عوض رقم لینے کا الزام، صحافیوں کے گھروں پر چھاپے
- ایشین گیمز؛ باکسنگ میں میڈل کی پاکستانی امید دم توڑ گئی
- سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول کی فراہمی مؤخر
- بخار، زکام، کھانسی کے مریضوں میں اضافہ، شہری فلو ویکسین لگوائیں، ماہرین طب
’’زمان خان ون ڈے، ٹی20 میں نسیم شاہ سے بہتر بالر ہیں‘‘

پاکستان کے پاس ورلڈکپ میں بھارت ہوم گراؤنڈ پر ہرانے کا بہترین موقع ہے، عاقب جاوید (فوٹو: ایکسپریس ویب)
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے ون ڈے کرکٹ میں زمان خان کو نسیم شاہ سے بہتر بالر قرار دیدیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ زمان خان اسوقت دنیا کے بہترین ڈیتھ اوورز کے گیند باز ہیں انہیں ون ڈے اور ٹی20 میں پاکستان کے سیٹ اپ کا حصہ ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز کی فرنچائز کے بالر ہیں اس لیے زمان خان کو جوڑ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں ہے انکی کینیڈا میں جاری لیگ میں پرفارمنس دیکھیں وہ ٹی20 اور ون ڈے میں پاکستان کی نمائندگی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں: ویسٹ انڈین کمنٹیٹر نے بھارتی و پاکستانی کھلاڑیوں کو کن الفاظ میں یاد کیا؟
سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان کو مزید آل راؤنڈرز تیار کرنے پر توجہ دینی چاہیے، میں فہیم اشرف کا اتنی زیادہ ترقی کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔
مزید پڑھیں: آئی سی سی کا ورلڈکپ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان
انہوں نے کہا کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے میرے خیال میں پاکستان ٹیم متوازن ہے اور کھلاڑیوں کی عمر کا گراف بہت بہتر ہے، بھارت اس مرحلے پر ہے جہاں ان کے بڑے نام ہیں لیکن ان کی فٹنس اور فارم نہیں۔
سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ ہمارے پاس بہترین کمبینیشن موجود ہے اور بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانے کا بہترین موقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔