- کراچی؛ کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزمان گرفتار
- وزیراعلیٰ کی کوئٹہ پریس کلب کو تالا ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
- اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل
- پولٹری سیکٹر میں باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعے چوزوں کی قیمت کے تعین کا انکشاف
- ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کون ہیں؟
- تیزگام ایکسپریس میں پریمیئم لاؤنج ڈائننگ کار کی سہولت فراہم
- جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ ہوگا، ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش
- کراچی: نیو سبزی منڈی میں ڈاکو منشی سے 25 لاکھ روپے چھین کر فرار
- اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق
- چین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمی
- وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت
- خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں
- جاپان میں ریکونز نے تباہی مچادی
- ماہرین نے لوگوں کی عمر میں 5 سال کے اضافے کی پیشگوئی کردی
- احمد فرہاد کے کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے، اعظم نذیر تارڑ
- کراچی ؛ بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پر شوہرنے خودکشی کرلی
- کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف
- عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکان
- دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
بھارت؛ایک اور اسکول ٹیچر نے توہینِ اسلام کی اورمسلم طلبا کو ہراساں کیا
نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے کیلاش نگر میں اسکول ٹیچر نے توہین اسلام کی اور مسلم طلبا کو ہراساں کرتے ہوئے کہا تم لوگوں کا آزادی کی جنگ میں کیا کارنامہ تھا۔ تم لوگوں کو تو پاکستان چلے جانا چاہیے۔
گاندھی کا اکھنڈ بھارت اب مودی کا ہندوتوا گڑھ بن گیا ہے۔ مظفر نگر کے بعد اب کیلاش نگر میں بھی درس و تدریس سے وابستہ قابل احترام شخصیات کی مذہبی منافرت اور تعصب کھل کر سامنے آگئی۔
جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت میں نفرت پڑھے لکھے ذہنوں میں بھی سرایت کرگئی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار ریاست کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔
ہندوتوا کا تازہ واقعہ کیلاش نگر میں پیش آیا جہاں اسکول ٹیچر نے مذہب اسلام سے متعلق توہین آمیز کلمات کہے اور مسلم طلبا کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اپنایا۔
یہ خبر بھی پڑھیں : بھارت میں ہندوتوا راج؛ ٹیچر نے ہندو طلبا سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوادیے
کلاس ٹیچر ہیما گلاٹی نے بھارتی خلائی مشن کے چاند پر پہنچنے کے دن اسلام کا خوب مذاق بنایا اور طلبا کو متنفر کیا کہ اسلام علم و آگہی کے خلاف ہے۔ ٹیچر نے خانہ کعبہ کی بھی توہین کی۔
ہیما گلاٹی نے کہا کہ تم مسلمانوں نے انگریزوں سے آزادی کے لیے کوئی جدوجہد نہیں کی۔ تم لوگ ہندوستانی ہو ہی نہیں۔ تمھیں پاکستان چلے جانا چاہیے۔
مسلم بچوں کے والدین نے ٹیچر کے خلاف احتجاج کیا اور تھانے جاکر شکایت بھی درج کرائی۔ جس پر پولیس نے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔