فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 13 ہزار 100 روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 698 روپے کی سطح پر آگئی