کراچی سیاسی جماعت کے دفتر پر دستی بم سے حملہ 5 افراد زخمی

حملے میں تین افراد ذخمی ہوئے ہیں


ویب ڈیسک September 18, 2012
حملہ آوروں نے اس دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی۔ فوٹو: نیفر سہگل/فائل

MANDI BAHAUDDIN: بلدیہ ٹاون نمبر 3 میں نادرا کے دفتر کے قریب واقع ایک سیاسی جماعت کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، حملے میں 5 افراد ذخمی ہوئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حملہ آوروں نے اس دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی۔

زخمی افراد کو اسپتال روانہ کر دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں