حیران کن سافٹ ویئر ChatGPT کی تخلیق سے 38 سالہ آلٹمین نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی دنیا میں تہلکہ مچادیا تھا