جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں 2023 کی چند بہترین تصاویر

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اب تک کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ ہے جس نے کائنات کے اب تک چھپے کئی پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے


ویب ڈیسک December 20, 2023
[فائل-فوٹو]

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اب تک کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ ہے جس نے کائنات کے اب تک چھپے کئی پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے۔ نیچے دی گئیں وہ تصاویر ہیں جو جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی 2023 کی بہترین تصاویر قرار دی گئی ہیں۔

1) رو اوفیوکی کلاؤڈ کمپلیکس: تقریبا 50 'نوعمر' ستاروں پر مشتمل ایک نرسری

1

2) ایچ ایچ 211 نامی نومولود ستارہ بننے کے مراحل میں

b-min

3) سیارہ یورینس کی سطح پر بادل اور ارد گرد بنے حلقوں کی ایک خوبصورت تصویر

c-min

4) گیسز اور خلائی گرد سے بنے بادل (نیبولا)، نومولود ستاروں کو اپنی آغوش میں لیے ہوئے

d-min

5) ایک نیبولا کے مرکز میں نیوٹران اسٹار اپنی مقناطیسی قوت خارج کرتے ہوئے

e-min

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں