ارباب اقتصادیات کو یہ تلخ حقیقت مدنظررکھنا ہوگی کہ جب تک بندہ مزدورکے اوقات تلخ رہیں گے،غربت وبدحالی ختم نہیں ہوگی