ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا اعلان کردیا

علی خورشیدی اپوزیشن لیڈر ہوں گے، ترجمان ایم کیو ایم


ویب ڈیسک March 31, 2024
علی خورشیدی اپوزیشن لیڈر ہوں گے، ترجمان ایم کیو ایم۔ فوٹو: فائل

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ اسمبلی میں علی خورشیدی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق سندھ اسمبلی میں بحور انداز سے اپوزیشن کا کردار ادا کریں گی جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی علی خورشیدی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں