- وزیر خارجہ سے چین سے پاکستانی طالبہ کی میت لانے کا انتظام کرے، لیاقت بلوچ
- سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سینٹرز کے اطراف دفعہ 144اورموبائل جیمر لگانے کا فیصلہ
- بینک سے نکلنے والوں کو لوٹنے والا 3 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار
- بنگلادیشی بیٹر شکیب الحسن کے ہیلمٹ کا پٹا چبانے کی وجہ سامنے آگئی
- پاکستان کی بلیو اکانومی میں 100 ارب ڈالر سے زائد آمدنی کی صلاحیت ہے، برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر
- اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اویس منیر کا اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ
- اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ رقم، پہلی بار انڈیکس کی 82ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور
- ایپل نے آئی فون 16 کی فروخت شروع کر دی
- پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل
- اسرائیلی فوج کی بربریت؛ فلسطینی نوجوانوں کی لاشیں چھت سے نیچے پھینک دیں
- ملک کو آگے لے کر جانے کیلئے ایک نئے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی
- تحریک انصاف کو عدالت نے ہرگز جلسے کی اجازت نہیں دی، وزیر اطلاعات پنجاب
- سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین شامل
- عید میلا النبی ﷺ؛ ایران میں غیرملکیوں سمیت ہزاروں قیدیوں کی سزائیں معاف
- 26 ستمبر سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
- عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان
- پنجاب میں چرند، پرند کے غیرقانونی شکارپر91 شکاری گرفتار،10 لاکھ جرمانہ
- امریکی صدارتی الیکشن؛ ورجینیا، مینیسوٹا اور ساؤتھ ڈکوٹا میں ابتدائی ووٹنگ
- اسلام آباد؛ بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کے نائب صدر کی تقرری غیرقانونی قرار
- حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر رات گئے بھی کام جاری
لاہور: چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کرنے والے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر رات گئے بھی کام جاری ہے۔
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پیش رفت کا جائزہ لینے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بیسمنٹ کی کھدائی کے کاموں کا معائنہ کیا۔
چئیرمین پی سی بی نے بیسمنٹ کی کھدائی کے کام کو تیز کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ اضافی لیبر اور مشینری لگا کر کام جلد مکمل کیا جائے۔
محسن نقوی نے بارشوں کے پیش نظر کام کو ٹائم لائن کے اندر پورا کرنے کی پلاننگ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 3 شفٹ میں کام جاری رکھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک چیلنجنگ ٹاسک ہے، پوری ٹیم دن رات محنت کرے اور چیمپئنز ٹرافی سے قبل اپ گریڈیشن کے کام کو ہر صورت مکمل کرنا ہے۔
پی سی بی چیئرمین نے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے ضروری ہدایات دیں۔
ایف ڈبلیو او کے حکام نے قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کے بارے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بریفنگ دی۔
اس موقع پر ایف ڈبلیو او۔ پی سی بی اور نیسپاک کے متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔