ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

سینیٹ اجلاس میں قرارداد وفاقی وزیر قانون نے پیش کی


ویب ڈیسک September 02, 2024
فوٹو فائل

ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے قرارداد سینیٹ میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اولمپئن ارشد ندیم کی خدمات کو سراہنے اور انہیں خراج تحسین کیلئے سینیٹ میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد پیش کی۔

وفاقی وزیر کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں