بیشتر علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹوں کیلیے فراہمی معطل کی جارہی ہے،سحر اور افطار کے دوران بھی بجلی فراہم نہیں کی جاتی