کراچی: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

متوفی کی کی شناخت 28 سالہ ابرار کے نام سے کی گئی


اسٹاف رپورٹر December 05, 2024
(فوٹو: فائل)

سائٹ ایریا غنی چورنگی ٹریفک پولیس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچائی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی کی شناخت 28 سالہ ابرار کے نام سے کی گئی جو کہ راہگیر اور حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔تاہم، پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

مقبول خبریں