کراچی میں کھلی جگہوں پر کچرا اور ملبہ پھینکنے پر پابندی عائد

اسٹاف رپورٹر | Jan 23, 2025 11:11 PM |

کمشنر کراچی نے دو ماہ کیلیے پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا