US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ تمام صلاحیتوں کے حامل طلباء ایک ساتھ سیکھیں، کھیلیں اور بڑھیں
واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، 13 فائر ٹینڈرز ، 2 اسنارکل اور واٹر باؤزر نے آگ بجھانے میں حصہ لیا
حکومت نے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
گولی لگنے سے دکاندار شدید زخمی، پورے علاقے میں ڈاکو راج ہے، زخمی دکاندار کے دوست کا بیان
انٹر سال اول کمپیوٹر سائنس ریاضی کے 1 لاکھ 40 ہزار سوالات کی مارکنگ نہیں ہوپائی،نتائج میں چھ ماہ سے زائد کی تاخیر
پہلے مرحلے میں صنعتی علاقوں میں سڑکوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کی فوری مرمت کی جائے گی
ڈکیتی میں مزاحمت، مین ہول میں گر کر، منشیات کے استعمال، ٹریفک حادثات سمیت مختلف واقعات میں ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں
شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھرنوں میں بھر پور شرکت کریں، جماعت اسلامی سیکریٹری جنرل
رواں سال شہر میں ہونے والی اموات کی تعداد 8 تک پہنچ گئی، متوفیہ کو ایک ماہ قبل کاٹا تھا
سندھ میں ورلڈ بینک کے تعاون 3.8 ارب ڈالر کی لاگت سے 13 فعال منصوبے جاری، 1 ارب 96 کروڑ کی رقم فراہم کردی گئی
پولیس افسر شکور لاکھو قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کی سرپرستی کررہا ہے، خط
گزشتہ روز قدرت اللہ نامی مسافر کا پاسپورٹ نجی ایئرلائن کے کاؤنٹر پر پھٹ گیا تھا جس کی وجہ سے وہ بیرون ملک سفر نہ کرسکا
10 نومبر کو آن لائن ٹیکسی سروس کی ایپ کے ذریعے بک کی گئی رائیڈ میں شہری کا آئی فون گاڑی میں رہ گیا تھا
پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
واقعہ گلستان جوہر بلاک ون میں پیش آیا، ملزم نے 7 سالہ بچی سے موبائل چھینا اور دوسرا جاتے ہوئے لے گیا
ملزمان نے چند روز قبل نیٹ کیفے سے موبائل فون چھینے تھے۔ واردات کی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
عدالت نے وکیل صفائی کی عدم موجودگی پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے مؤخر کردی
عدالت نے ملزم طارق کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی
اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں واٹر ٹینکر نے چار سالہ بچے کوکچلا، سائٹ ایریا میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچلا
جھلسنے والا شخص سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج تھا
اسکول اور مسجد کے قریب خود ساختہ قائم کچرا خانے میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، آگ کے شعلے اسکول تک پہنچے
کراچی سے منور خان شہری 2275 گاڑیوں،41700 موٹرسائیکلوں سے محروم،509 قتل، بھتہ خوری اور اغوابرائے تاوان بھی جاری رہا
چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی نے اس حوالے سے خصوصی اجلاس 12 دسمبر کو طلب کرلیا
خوش قسمتی سے آتشزدگی کے باوجود کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
یونیورسٹی روڈ جو کے ایم سی کے ماتحت ہے وہ اب ریڈ لائن بی آر ٹی کی وجہ سے شہریوں کیلیے موت کا کنواں بن چکی ہے، چیئرمین
پولیس نے جائے وقوعہ سے ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے دہرے قتل کا اعتراف بھی کیا ہے
ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کردی، رات میں خنکی ہونے کا امکان
پولیس کے مطابق تین رکنی گروہ کار سوار فیملیز اور دفاتر جانے والے شہریوں سے متعدد لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث تھے
60 کلو سے زائد منشیات مسافر کوچ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی، ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی گرفتار
نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی
سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مین ہول کے ارد گرد کوئی کوئی حفاظتی نشاندہی یا رکاوٹ موجود نہیں تھی
آگ کھڑی بس میں لگی، شبہ ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ تھی، فائر بریگیڈ حکام
گزشتہ روز قائد آباد میں ایل پی جی بھروانے کے دوران گاڑی میں آگ لگی، میاں، بیوی، خاتون اور تین بچیاں جھلس گئیں تھیں
انڈوں سےنکلنے والے3ہزارکےقریب بچےسمندرمیں زندگی کےنئےسفرپرروانہ کردیے
نوٹی فکیشن کے مطابق بچے اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی ڈیزائن کی جیکٹ یا سوئیٹر پہن کر جاسکیں گے
گلستان جوہر میں گھر سے ملنے والی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد 40 سالہ سندس کی موت کا سبب سامنے آئے گا
لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، ڈی ایچ اے، چنیسر ٹاؤن، جناح ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ ٹاؤن میں فراہمی متاثر ہوسکتی ہے
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سفاری پارک میں گھوڑے، سندھ آئی بیکس، چیتل اور دیگر جنگلی جانوروں کی پیدائش ہوئی ہے
جاں بحق شخص کی شناخت اختر حسین کے نام سے ہوئی ہے، چھیپا
ملزم کو پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران سہراب گوٹھ کے علاقے سے گرفتار کیا
حادثے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
جعلی، چھیڑچھاڑ والی نمبر پلیٹ پر گرفتاری اور گاڑی ضبط ہوگی، پولیس کو احکامات جاری
واقعہ تھانہ بوٹ بیسن کی حدود میں پیش آیا، پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں معاملے کو مشکوک قرار دے دیا
کومت شہر کو جدید، محفوظ اور سہولتوں سے آراستہ بنانے کے لیے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے، سینئر صوبائی وزیر
مظاہرین میں خواتین بھی شامل، واٹر بورڈ کے عملے سے ہاتھا پائی
ثمرین نفسیاتی مسائل کا شکار تھی جبکہ اس کا والد پولیس افسر اور لاڑکانہ میں تعینات ہے
ایس آئی یو اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے شو روم کے مالک اور فیکٹری سے بھتہ مانگنے والے 4 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا
جاں بحق ہونے شخص کی شناخت مجاہد حسین کے نام سے کی گئی ہے
موٹرسائیکل سوار کے ساتھ دو لڑکے بھی تھے جو معجزانہ طور پر محفوظ رہے، واقعہ نمائش چورنگی کے قریب پیش آیا
سینیٹ اردو یونیورسٹی کا سب سے بااختیار اور فیصلہ ساز ادارہ ہے