US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو نوعمر لڑکے زخمی ہوگئے
ڈاکوؤں نے نوجوان کی بندوق کے سائے میں بنائی گئی ویڈیو اہل خانہ کو بھیج دی، راڈو گھڑی، قیمتی موبائل کا بھی مطالبہ
میٹا وفد کی گورنر ہاؤس آمد، آئی ٹی مارکی میں طلبا کو دیکھ کر مہمان حیران رہ گئے، کامران ٹیسوری کے اقدامات کی تعریف
کراچی یونیورسٹی کے عقب میں واقع گلشن نور کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگی اور خشک پتوں کی وجہ سے یہ تیزی سے پھیلی
متاثرہ نوجوان فیض جس شخص سے ملنے آیا اس کی معلومات نہیں دے سکا جبکہ فوٹیج اور بیان میں تضاد سامنے آیا ہے، پولیس
رواں برس 44 واقعات رپورٹ ، 78 ملزمان کی شناخت، 43 گرفتار جبکہ 5 مختلف پولیس مقابلوں میں مارے گئے
پاس ہونے والے طلبہ میں سے سب سے بڑی تعداد ان کی ہے جنھوں نے 50 اور 60 مارکس کے درمیان ہیں
متوفی کی شناخت 28 سالہ راحت ولد سعید الرحمٰن کے نام سے کی گئی
2016 میں مزارِ قائد پر چین کی جانب سے دیا گیا نیا فانوس نصب کیا گیا تھا
امتیاز میر کو گزشتہ ماہ کالا بورڈ کے قریب گولیاں ماری گئیں تھیں، وہ ایک ہفتے تک زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئے تھے
گورنر کے میڈیا ایڈوائزر کیساتھ 22 اکتوبر کو واردات پیش آئی، 5 روز میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
حادثے میں ایک بچی سمیت دو خواتین زخمی، اسپتال منتقل
پانچ سالہ مزمل ندی کے کنارے کھیل رہا تھا، تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن
اورنگی ٹاؤن کے علاقے فقیر کالونی میں جاں بحق بچے کی شناخت رضوان کے نام سے ہوئی ہے
زخمی کی شناخت 7 سالہ عدنان کے نام سے کی گئی
متوفیہ کی شناخت 35 سالہ رافیہ کے نام سے کی گئی
زخمیوں کی شناخت 22 سالہ یعقوب اور 23 سالہ شعیب کے ناموں سے ہوئی
واقعہ ڈیفنس فیز 2 میں پیش آیا، متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل
ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کا نام فرہاد اور یہ کراچی میں مقیم ہے
رینجرز نے گرفتار ملزمان کو قانونی کارروائی کے بعد مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا
ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت فیضان عرف فیضی اور ارسلان عرف اچھو کے نام سے کی گئی
ون آن ون طویل ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
متوفی کی شناخت 45 سالہ عظیم کے نام سے کی گئی
مسلح افراد نے ملازمین کو یرغمال بناکر ایک جگہ پر باندھا، موبائل اور نقدی بھی چھین لی، مقدمہ درج
حادثہ اورنگی ٹاؤن نمبر ایک میں پیش آیا، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی, موٹرسائیکل سوار شدید زخمی
ملزم نے گزشتہ ماہ 26 ستمبر کو اسلم نامی شہری کو لڑائی جھگڑے کے دوران خنجر کے وار کر کے قتل کیا تھا
شاہ لطیف ٹاؤن میں بسمہ، رشید آباد میں 30 سالہ حسن زئی، شرافی گوٹھ میں 2 بچے زخمی ہوئے
ایس ایس پی ایسٹ نے ملازمت سے برطرفی کا حتمی آرڈر جاری کردیا
پانی کے بحران کی وجہ سے ٹینکر مافیا نے نرخ چار گنا بڑھا دیے
ایک حادثہ ملیر کینٹ چیک پوسٹ پانچ نمبر جبکہ دوسرا واقعہ لیاری ایکسپریس وے پر پیش آیا
عدالت نے ایف آئی اے کو اگلی سماعت پر ہر صورت میں چالان پیش کرنے کی ہدایت کردی
کراچی کا ریجنل دفتر ایک ماہ سے بغیر سربراہ کے چلائے جانے کا انکشاف، جونیئر افسر کو ذمہ داری دے دی گئی ہے
ریسکیو حکام کے مطابق کولنگ کا عمل جاری ہے
منصوبے پر 1.35 ارب روپے لاگت آئے گی، وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس
سر سید یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ایک باوقار تقریب رکھی گئی
ریسکیو 1122 کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی عملہ ایک فائر ٹینڈر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گیا
مقتولہ کی شناخت 55 سالہ شمیم اختر زوجہ بشیر احمد کے نام سے کی گئی
متوفی کی شناخت 25 سالہ ایان کے نام سے کی گئی
پیر سے باقاعدہ تربیت کا آغاز ہوگا، کیمپ میں کھلاڑیوں کی کرکٹ اسکلز اور فٹنس پر کام کیا جائے گا۔
متوفی کی شناخت 27 سالہ اسامہ کے نام سے کی گئی
گورنر نہ ہوتا تو ٹیپ بال کا آرگنائزر ہوتا: کامران ٹیسوری
متوفیوں کی شناخت 52 سالہ روبی وارث اور 24 سالہ عثمان کے ناموں سے ہوئی
تین دہائیوں قبل قائم ہونے والے شعبے میں پہلے 1500 تک طلبا داخلے کے خواہش مند ہوتے تھے ، اب یہ تعداد 250 کے قریب رہ گئی
زخمیوں کی شناخت 12 سالہ حسین ولد آصف، 38 سالہ محمد شہزاد اور 42 سالہ صادق اللہ سے ہوئی
متوفی کی شناخت 23 سالہ نعمان کے نام سے کی گئی
ملزم نے واقعہ کے بعد خودکشی کرلی
گوداموں میں لگنے والی آگ نے گلی میں موجود گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا
گریٹر کراچی منصوبہ شہریوں کے لیے تحفہ ہے اور اسکی کی تکمیل چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کا اہم جز ہے، ناصر شاہ
حادثے کا سبب بننے والے کار سوار کو گرفتار کرکے گاڑی کو تحویل میں لے لیا
جان سے جانے والے موٹرسائیکل سوار کی شناخت 23 سالہ وشال کے نام سے کی گئی