صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خط میں کہا گیا کہ کے ایم سی کی 188 ترقیاتی اسکیموں کے 7.5 ارب روپے کے استعمال کی تحقیقات کرائی جائیں
نہرِ خیام پر کمرشل سرگرمیوں اور تعمیرات کے باعث رہائشی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، سیف الدین ایڈووکیٹ
ایرانی گیس کی سپلائی کراچی نہیں پہنچ رہی، ذرائع
عدالت نے شریک ملزمان ناصر اور فیصل کو عمر قید کی سزا سنادی
سندھ حکومت کراچی کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی، نیا نظام بنانا ضروری ہے، شہری
جھگڑے کے دوران فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے، ایس ایچ او
پلاسٹک بیگز کے استعمال، کچرا پھیلانے، کوڑا جلانے، ملبہ پھینکنے جیسے عام قوانین پر عملدرآمد نہیں ہورہا
وائرل ویڈیو میں خاتون کو مشتعل حالت میں ٹریفک روکنے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں، 240 ملین صارفین کا ملک ہے، ثاقب فیاض مگو
اس پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو عملی تجربہ حاصل کرنے کے بہتر مواقع میسر آئیں گے، شرجیل میمن
اداکارہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لڑکیاں آزادی سے زندگی نہیں گزار سکتیں، یہاں تک کہ سڑکوں پر چلنا بھی مشکل ہے۔
عدالت نے تفتیشی افسر کو گواہان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ ملزم کامران ضمانت پر ہے
سیشن عدالت شرقی نے ریاست مخالف مواد کی تشہیر کے کیس میں اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا
اسٹاک میوچل فنڈز میں شریعہ کمپلائنٹ فنڈز کی تعداد روایتی فنڈز سے زیادہ ہے، کمشنر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
کچھ عرصہ قبل ہمیں اپنے دیگر پروجیکٹس پر بھتہ وغیرہ کی کالز آئی تھیں، مدعی مقدمہ
عوام کو بنیادی ضروریات اور سہولیات بھی دستیاب نہیں، لگتا ہے شہر کرایے پر چل رہا ہے، شہریوں کی دہائی
زخمی ملزمان کی شناخت وسیم اور سانول کے نام سے ہوئی ہے
تھانہ صدر میں چوکیدار کی مدعیت میں ہنگامہ آرائی، دھمکی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
بغیر اجازت یونیورسٹی سے متعلق معلومات یا دستاویز شیئر نہ کی جائے، خلاف ورزی پر تادیبی کارروائی ہوگی، نوٹی فکیشن جاری
اس سال کامیابی کا تناسب 69.56 فیصد رہا
ویڈیو اپلوڈ کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا سراغ لگانے کے لیے این سی سی آئی اے سے بھی رابطہ کر لیا گیا
دھماکا آبادی والے علاقے سے دور پیش آیا جس کی وجہ سے نقصان کم ہوا
ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
ملزمہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا رہی ہے اور گھوم پھر رہی ہے، عدالت کیوں نہیں آ سکتی؟ وکیلِ مدعیہ کا مؤقف
اسپتالوں میں فلو کے مریضوں کا رش بڑھ گیا، ماہرین کا شہریوں کو احتیاط کا مشورہ
شہر میں صبح سے دوپہر کے درمیان شمالی اور شمال مشرقی ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
پرامن احتجاج اور تعلیمی مسائل پر اظہار رائے پر غیر معقول پابندیاں عائد نہیں کی جا سکتیں، درخواست میں موقف
درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائیگا، ملزم کی درخواست ضمانت جوڈیشل مجسٹریٹ نے مسترد کردی تھی
واردات ممکنہ طور پر بھتہ خوری کا شاخسانہ ہو سکتی ہے، پولیس
ورثا موت کی تصدیق کے بعد پولیس کارروائی کروانے سے انکار کر کے لاش اپنے ہمراہ لے گئے
مقتولہ کا ایک بیٹا ماں کے ساتھ رہائش پذیر تھا جبکہ شوہر کئی سالوں سے الگ رہتا تھا، پولیس
کراچی کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان
گھروں اور مساجد میں پانی بھی ختم ہوگیا ہے، علاقہ مکین
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔
آڈٹ کے بغیر چیک جاری ہونے کا انکشاف، چیف فنانس آفیسر خط کو غیر اہم قرار دے دیا
ھینس کالونی میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار بھائی اور بہنوں کو روند ڈالا، بہن اور بھائی معجزانہ طور پر محفوظ رہے
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متاثرین کو دو لاکھ ہرجانہ اور ملزمان پر 2، 2 لاکھ جرمانہ عائد کیا
رشتے سے انکار کے بعد ملزم نے لڑکی اور اس کے خاندان کو بلیک میل، ہراساں اور دھمکانا شروع کر دی
پولیس نے ملزم کو بچانے کی کوشش کی اور ملیر کورٹ کے حوالات میں لے گئی تھی
ہائیکورٹ میں شہر کے مختلف علاقوں سے لاپتا 8 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی
آج بھی کشمیری عوام اپنے بنیادی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں
ڈولفنز کی اچھل کود اور پانی میں کھیلنے کے مناظر نے ماہی گیر کو حیران کر دیا
جاں بحق نوجوان اور زخمی لڑکے کی شناخت ہوگئی ہے، ریسکیو حکام
متوفیہ کی شناخت شاہدہ کے نام سے ہوئی ہے
غیر ملکی مسافر خلیجی ملک کی ائیرلائن کی پروازای کے 600 کے ذریعےکراچی پہنچا تھا
ڈپٹی ڈائریکٹر جے آئی ٹی کو ڈیجیٹل شواہد کی جانچ اور تکنیکی معاونت فراہم کریں گے
سائنس گروپس کے تمام اختیاری مضامین کے امتحانات کے نتائج کی ای اسسمنٹ جدید او ایم آر اور ای مارکنگسسٹم کے تحت ہوئی
بڑی بیٹی اور داماد نے نمرہ کی شادی کے عوض رفیق سے ڈھائی لاکھ روپے وصول کیے تھے، والد کا الزام
ملزمان کی تلاشی کے دوران 14 چپلوں میں مہارت سے چُھپائی گئی منشیات تھرا اور دو پیکٹ چرس برآمد کرلی گئی
شرح سود میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے 50 بسیز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا