صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم کے قبضے سے 40 موبائل فون اور ایک پستول برآمد کرلیا، پولیس
نارتھ کراچی کے رہائشیوں کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے، علاقہ مکین
ورثا موت کی تصدیق کے بعد پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر کے لاش اپنے ہمراہ لے گئے
واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، ابتدائی تفتیش
پولیس نےواقعے کوخود کشی قراردیکرواقعے کی تفتیش شروع کردی۔
این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزمان حساس ادارے کے افسران کا روپ دھار کر شہریوں سے مبینہ طور پر رقم بٹورتے تھے
ہماری تجویز کے باوجود وہ پی پی، ن لیگ، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ بیٹھنا نہیں چاہتے، ایڈووکیٹ امجد حسین
بیرونی قیادت کی غیر مؤثر سیاسی حکمت عملی نے عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا ہے، رہنما نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی
ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی نے کہا کہ ایل پی جی بردار ایک اور بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا
کورٹ میرج کے بعد رخصتی نہیں ہوئی تھی، والدہ کے ساتھ رہنے والی لڑکی ملزم سے رابطے میں تھی، مدعی مقدمہ
متاثرہ بچوں کے وکیل کا جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ، وفاقی اداروں اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو بھی شامل کیا جائے، طارق منصور
تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی، فرار ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے جاری
آگمنٹن، ویلوسیف، نو اسپا فورٹ، میوکین، بریکسن اور لیکسوبرون کے نمونے جعلی نکلے
ٹرک ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے تلاش شروع کردی
دن کے اوقات میں پارہ تیزی سے اوپر جا سکتا ہے، ماہرین
پولیس نے مقتولہ اور بچوں کے موبائل جبکہ آلہ قتل ملزم کے قبضے سے برآمد کرلیا، متوفیہ کا شوہر بیرون ملک میں ہے
ہماری منزل پاکستان کے 98 فیصد غریب، مظلوم اور پسے ہوئے طبقے کو وسائل اور شریکِ اقتدار کرنا ہے، مصطفیٰ کماال
پولیس کی کارروائی میں 4 ڈاکوؤں کی ہلاکت بہترین و پیشہ وارنہ کارکردگی کا نتیجہ اور قابل تعریف ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ
رپورٹ کے مطابق پنوعاقل میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کردیا گیا، مقتولہ کی آخری ویڈیو سامنے آگئی
گلگت بلتستان میں اعلیٰ تعلیم، صحت اور تعلیم پر کام ہو رہا ہے
ابتدائی معلومات کے مطابق، ں مسافر پاکستان سے عمرہ ویزوں پر سعودی عرب گئے
عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 2500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
عدالت نے 10 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے سائبر کرائم حکام کے حوالے کردیا
نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 4 مقدمات بھی منتقل کیئے گئے ہیں
سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ کا نیب حکام کی رپورٹ پر عدم اعتماد
گزشتہ سماعت پر عدالت نے تفتیشی افسر اور گواہوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر محکمہ داخلہ سندھ نے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی
بچے کو چند روز قبل ہی نجی اسپتال سے متعدی امراض کے اسپتال نیپا منتقل کیا گیا تھا
9 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں، سندھ حکومت کیس کو دبانے کی کوشش کررہی ہے، وکیل
جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو، پاکستان رینجرز سندھ اور این سی سی آئی اے کے سینئر نمائندے شامل ہوں گے
پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پستول، گولیاں، نقد رقم اور موبائل فون برآمد کرلیا
پولیس نے سوزوکی پک اپ کو اسگل شدہ چھالیہ اور 2 گدھوں سمیت قبضے میں لیکر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
رجسٹرار جامعہ کراچی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
مارے گئے چاروں ڈاکوؤں کا تعلق شہداد کوٹ اور جیکب آباد سے ہے
6 اکتوبر کو سرجانی سے 2 ہاتھ ، 2 ٹانگیں اور سر ملا تھا، یہ دھڑ اسی شخص کا ہوسکتا ہے، ایس ایچ او
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جہاز کی رجسٹریشن عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دے دی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 70ڈالر کی کمی سے 4ہزار 020 ڈالر کی سطح پر آگئی
پہلے ٹاسک میں بلی کو زہر دے کر مروایا گیا، دوسرے ٹاسک میں بچی کو خود کو شدید نقصان پہنچانے کا حکم دیا گیا
بھارتی حمایت یافتہ کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی، فتنتہ الخوارج کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں
معاشی صورتحال سب کے سامنے ہے، کراچی میں 10 کلو آٹا دو ہزار کا فروخت ہو رہا ہے، امیر جماعت اسلامی
جب 2019 میں ایکٹ بن گیا تھا تو طلبہ یونین کے انتخابات اب تک کیوں نہیں کرائے گئے؟، عدالت
آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں مصروف ہیں
فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی
متوفی اپنے دوستوں کے ساتھ پکنک منانے آیا تھا، شناخت 16 سالہ مزمل کے نام سے ہوئی جو بلدیہ کالونی کا رہائشی تھا
21 سالہ سلمان علی اور 23 سالہ عشرت فاطمہ پہلے ہی سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں
169 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوچکی، یہ تعداد 200 تک پہنچ سکتی ہے، اب تک 9 بچے جاں بحق ہوئے، ایڈوکیٹ طارق منصور
میں وزیر اعلیٰ کو سفارشات بھیجوں گا کہ جے آئی ٹی تفتیش مکمل کر کے چالان پیش کرے ، وزیر داخلہ
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو بھی شہر میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے
پراسیکیوشن کی جانب سے بلڈنگ کا ملبہ اٹھانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
زخمیوں کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا