US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جمعرات کی شب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 30 سالہ راشد کو سرپر گولی مار کر شدید زخمی کیا تھا
کراچی بلوز کی ٹیم 96 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آئی تھی
دونوں ڈکیت بھائی سپر ہائی وے اللہ بخش گوٹھ کے رہائشی ہیں
زخمی کی شناخت 40 سالہ ریاض کے نام سے کی گئی
جرائم پیشہ عناصر نے معاشرے میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے، کئی معصوم شہری اپنی جان یا قیمتی اشیا سے محروم ہوچکے ہیں، عدالت
حالیہ دفاعی معاہدہ مسلم امہ کے تحفظ کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
گورنر سندھ کا چین کے قومی دن پرخیرسگالی، یکجہتی اور دوستی کا اظہار
والد کی مدعیت میں 18 ستمبر کو مقدمہ درج ہوا، علاقہ مکینوں پولیس کی ناقص کارکردگی پر سراپا احتجاج
شہری نے چیکنگ پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو لوٹ مار کی شکایت کی تھی
انویسٹی گیشن افسران موبائل فون کی لوکیشن سمیت دیگر شواہد پر کام کر رہے ہیں
گزشتہ 13 روز سے میوزک ٹیچرز کا کراچی پریس کلب پر احتجاج جاری، مظاہرین کی ریڈزون کی جانب پیشقدمی پر پولیس کا ایکشن
بلدیاتی ضمنی الیکشن کے تناظر میں 24 ستمبر کو تعطیل ہوگی، اعلامیہ
’چاندنی‘ کو مضبوط کپڑوں سے بنے سہارے (ہارنس) کی مدد سے کھڑا کر کے ٹانگوں کی مالش کی جا رہی ہے
شہر کی خدمت اور اس کے بہتر مستقبل کے لیے سفر جاری و ساری رہے گا، میئر کراچی
ایم کیو ایم نے ہمیشہ سیاست کو علم، شعور اور آگہی کے ساتھ جوڑا ہے اور یہی عمل ہماری کامیابی کی کنجی ہے، گفتگو
شہریوں نے تشدد کر کے راز اگلوائے اور پھر سپر مارکیٹ پولیس کے حوالے کردیا
شناخت ساجد کے نام سے ہوئی، ملزمان کے گھر کے قریب دکان پر نشانہ بنایا
لیاری ندی سے ملنے والی بوری بند لاش مسخ شدہ اور ناقابل شناخت ہے، پولیس
واقعات اورنگی ٹاؤن اور کورنگی جنجال پورہ میں پیش آئے
چارسدہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، تفتیش کے دوران ملزم کا جرم کا بھی اعتراف
زخمی کی شناخت 27 سالہ اویس کے نام سے کی گئی
والد کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا، لاش کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری
آزاد امیدوار بشیر نے اسٹیفن کھوکھر کے حق میں دستبرداری کا اعلان بھی کردیا
اونٹنی کی ٹانگ کچلی ہوئی جبکہ جبڑا ٹوٹا،زبان جلی ہوئی ہے،۔کھانے کے قابل نہ ہونے کی وجہ سے آئی وی فلوز لگائی جا رہی ہیں
وفاق کا کام سندھ حکومت سے رابطے رکھنا ہے، اصل مسئلہ میئر اور ٹھیکیدار کے درمیان ہے، وفاق اپنا کام کرچکا ہے، ترجمان
عدالت نے نامزد ملزمان کے 50 ہزار روپے کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
وزیرداخلہ کا نوٹس، ایس ایس پی کشمور سے رپورٹ طلب کرلی، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
عالمی سرمایہ کاری، سعودی معاہدے کے باعث ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت تنزلی سے دوچار رہی
احاطہ عدالت میں متاثرہ بچی کی والدہ اور سائلین کا ملزم پر تشدد
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، فرار ملزم کی تلاش جاری
اساتذہ کی بھرتیوں اور خطیر بجٹ کے باوجود سرکاری اسکولوں کی کارکردگی اب تک سوالیہ نشان ہے۔
شناخت 65 سالہ کرامت اور بیٹے کو 18 سالہ بلال کے ناموں سے ہوئی
پیپلزپارٹی نے گزشتہ 17 برسوں میں کراچی کی ترقی کے نام پر کھربوں روپے ہڑپ کیے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
پاکستان میں ہر روز 14 خواتین سرویکل کینسر کا شکار ہو رہی ہیں، ستر فیصد خواتین کیلیے یہ مرض جان لیوا ثابت ہوتا ہے
سیلاب متاثرین کے بجلی کے بل مکمل معاف،عالمی اداروں کی مدد سے سندھ کی طرز پرمتاثرین کیلیےگھر تعمیرکیے جائیں، شرجیل میمن
سیلاب کے دوران ناقص حکمت عملی اور ناتجربہ کاری کے باعث پنجاب کے عام عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، سینئر صوبائی وزیر
جان لیوا حملوں میں مجموعی طور پر اے ایس آئی سمیت 14 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے
متوفی صدام حسین گلشن معمار میں تعینات تھا جس پر بڑے اسلحے سے فائرنگ کی گئی ہے، رپورٹ
سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں گھر کی چھت سے لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی تھی
سرکاری اسکول کی عمارت کو خستہ حال قرار دے کر اہل علاقہ کے نام سے ایس پی گلبرگ کو درخواست دی گئی
زخمیوں کی شناخت 20 سالہ جاوید اور 35 سالہ شائستہ نامی خاتون سے کی گئی
متوفی کی شناخت 40 سالہ صدیق کے نام سے کی گئی
نو عمر لڑکی کی شناخت آسیہ جبکہ دوسری لاش کی شناخت نہیں ہو سکی
رکن صوبائی اسمبلی افتخار عالم نے مہم کا افتتاح کیا
پولیس متوفی کی شناخت کی کوششیں کر رہی ہے
اتوار کے روز ہونے والے واقعات جبکہ پولیس موبائل پر فائرنگ کے خول ماضی میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ سے میچ کرگئے
زخمیوں کی شناخت 17 سالہ سمیع، 35 سالہ فرحان اور 22 سالہ سرتاج کے نام سے کی گئی
ایک نوجوان شدید زخمی جبکہ دوسرا معجزانہ طور پر محفوظ رہا
ملزم کو جیل لایا گیا تو اُس کی طبیعت ناساز ہوئی جس کے بعد اُسے اسپتال منتقل کیا گیا تو وہ دم توڑ گیا، جیل حکام
متوفیہ کی شناخت 17 سالہ مریم دختر ندیم کے نام سے کی گئی