صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمہ کی طبیعت ناساز ہے، آئندہ سماعت سے قبل پیش کردیا جائے گا، عدالت نے وکیل کی استدعا مسترد کردی
70ء کی دہائی تک کراچی کا انتظامی ڈھانچہ مختلف تھا، یہ سندھ کا حصہ نہیں تھا، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان
مرغی کا گوشت سرکاری قیمت سے 45 روپے فی کلو زائد پر فروخت ہو رہا ہے
واردات کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے، متاثرہ شہری کا پولیس کو بیان
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا 18 اکتوبر 2007 کا دن ملکی تاریخ میں جمہوریت کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
ہم سانحہ کارساز کے شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، نثار کھوڑو
دونوں مسافروں نے بتایا کہ وہ تھائی لینڈ کے بعد یورپ جاکر شادی کرتے اور پھر اسے رجسٹرڈ کرواتے، 2017 سے رابطے میں ہیں
ریسکیو رضاکاروں نے رکشہ ڈرائیور کو طبی امداد کیلیے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا
لیاری میں ایک نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک اور وحشیانہ تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی شنگھائی میں بس مینوفیکچرنگ کمپنیز کے حکام سے ملاقاتیں
درخواست میں چیف سیکریٹری، سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز، سیکریٹری کالج ایجوکیشن کو فریق بنایا گیا ہے
مارے جانے والے دونوں ڈاکو بنارس کے رہائشی تھے، ورثا کی عباسی شہید اسپتال میں پولیس کیخلاف نعرے بازی
ہینڈ بک سندھ میڈیکل کالج کے انٹرنل میڈیسن انٹرسٹ گروپ کے تحت تیار کی گئی ہے
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں شمسی اور ہوائی توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں
این سی سی آئی اے نے عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو عدالت پیش کردیا
گرفتار ملزمان میں کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے
چند روز قبل ملزمان کی گرفتاری کے معاملے پر دونوں پولیس یونٹس کے درمیان جھگڑا ہوا تھا
لاش کا پتہ اس وقت چلا جب متوفی کا بھائی ملنے آیا تو دورازہ کھٹکھٹانے پر جب نہیں کھلا تو پولیس کو اطلاع دی گئی
اے وی سی سی پولیس نے مقتول کے قریبی رشتے دار سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
ایک حادثہ ماڑی پور روڈ پر اور دوسرا حادثہ ملیر ہالٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر پیش آیا
ابتدائی تفتیش میں یہ قتل جائیداد کا معاملہ یا ذاتی عناد کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، پولیس
پراسیکیوشن شواہد پیش کرنے میں ناکام، ملزمہ کو اب تک 5 مقدمات میں بری کیا جا چکا ہے
شہید ملت خان لیاقت علی خان کے برسی پر بانی پاکستان کے مزار پر ختم قرآن کا انعقاد کیا گیا
زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
آگ بجھانے کے دوران کمپنی کا فائر مین سیڑھی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا
زخمی کی شناخت 45 سالہ یوسف کے نام سے کی گئی
دونوں افراد کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولین یامین اور ان کی اہلیہ دونوں کے پاس موبائل فون تھے
گرفتار ملزم شاہنواز مگسی کے اہم انکشافات، ارسلان بروہی، مزمل بروہی اور صدام بروہی گروہ کے دیگر اہم ارکان ہیں
قانونی کارروائی کے بعد متوفی بچی اور 55 سالہ شخص کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی
حکومتی سطح پر 10 اور دیگر کاروباری اداروں کے درمیان 24 معاہدوں پر دستخط کیے گئے
آج پارہ 38 جبکہ جمعہ اور ہفتہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کر سکتا ہے
یہ کیس ڈیجیٹل سائبر کا کیس ہے، جس طرح کارروائی کی گئی وہ بنتی ہی نہیں، وکیل کے دلائل
کارروائی کے دوران موقع پر موجود چار افراد کو حراست میں لیا گیا
سپریم کورٹ اسلام آباد میں قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب منعقد ہوئی
میر رضا فیملی واقعے پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر رہی ہے
گاڑی تقریباً 20 فٹ تک رگڑ کھاتی رہی جس کے بعد انجن کا بریک لگا
زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
اذان تین بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے بڑا تھا
نارتھ کراچی سیکیٹر الیون سی میں بی اماں پارک کے قریب گھر سے لاشیں ملیں، عمر 65 سے 70 سال کے درمیان ہے
عدالت کا ملزمہ کو سماعت کے دوران پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی، پروڈکشن آرڈر جاری کردیے
پولیس چھاپے کے بعد رکن قومی اسمبلی اعجازجاکھرانی کے بھائی میرآزاد جاکھیرانی کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا
ملزمان مبینہ طور پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور ہنڈی حوالہ کے کاروبار میں ملوث ہیں، ایف آئی اے
متاثرہ شہری کو 20 روز قبل بائیں ہاتھ اور پاؤں پر کتے نے کاٹا تھا، اسپتال انتظامیہ
پانچوں لاشوں کے ضروری نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے حاصل کرلیے گئے ہیں
آج سے اگلے 10 سے 14 دنوں تک دن اور رات دونوں اوقات میں درجہ حرارت گرم رہنے کا امکان
ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی، واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد
جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کی موت سے متعلق انکوائری کی تھی
صحافی کو سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر جسمانی ریمانڈ پر دینے سے آزادی اظہار پر منفی اثر پڑتا ہے، وکیل
ابتدائی تفتیشی افسر کے تبدیلی کے باوجود مقدمے میں خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی