صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم مسلم غلام ولد غلام محمد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا
جلوس کی قیادت گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کر رہے ہیں
زخمی شخص 40 فیصد تک جھلس گیا اور اس کی حالت تشویشناک ہے، طبی ذرائع
متوفیہ کی شناخت 35 سالہ فوزیہ کے نام سے کی گئی
حادثے کے بعد ڈرائیور بس کو چھوڑ کر فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، پولیس
واقعہ 18 اگست کو الفلاح سوسائٹی میں پیش آیا، پولیس نے اوباش ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کمیشن کے ٹی او آرز شامل ہیں
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 12 ربیع الاول کے روز شہر میں ہیوی اور کمرشل گاڑیوں کے چلنے پر پابندی ہوگی
عدالت چیئرمین یونین کونسل کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
حکومت ایک لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سے زائد ٹیکسز و ڈیوٹیز وصول کر رہی ہے
جھگڑا باڑے میں شراب نوشی کے دوران ہوا، پولیس نے تفتیش شروع کردی
لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا، جانی نقصان نہیں ہوا
استغاثہ ملزمان کے خلاف جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ ملزم بابر کیخلاف قتل کے ٹھوس ثبوت پیش کیے گئے
درخواست میں چیف سیکریٹری، سیکریٹری محکمہ داخلہ، وزارت داخلہ، پولیس سرجن، آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی فریق ہیں
کوئی مرتضیٰ وہاب کو قانون پڑھائے کہ عدالتی کمیشن کو قتل کیس کی تفتیش کا اختیار کس قانون کے تحت حاصل ہے؟
اہلخانہ جوڈیشل کمیشن کے نتیجے کو بھی مسترد کرتی ہے تو یہ درست نہیں، نتیجہ آخر میں عدالت سے ہی تو ملنا ہے،پریس کانفرنس
مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بینک میں موجود 18 سالہ نوجوان عامر شیشہ ٹوٹ کر لگنے سے زخمی ہوگیا۔
خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داری کا تعین کرتے ہوئے متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سرکلر جاری
خاندان کے واحد کفیل کی موت انتظامیہ کی غفلت کے باعث ہوئی، وکیل درخواستگزار عثمان فاروق ایڈووکیٹ
گن شاٹ یا جلنے کے زخمی مریض کو نجی اسپتال پہنچنے پر فوری طبی امداد دی جائے، وزیر صحت سندھ
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزم کو راہ گیر خاتون سے نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا
کراچی میں آج موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے
واٹس ایپ کا بیک اپ ڈیٹا حاصل کرکے تحقیقات آگے بڑھائی جائیں گی
عدالت نے ملزم جھامن داس کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے انوسٹیگیشن جوائن کرنے کی ہدایت کردی
انتظامی یونٹس سندھی مہاجر کی نہیں نظام کی بات ہے، بھارت نے صوبوں کی تعداد 9 سے بڑھا کر 38 کردی مگر ہم چار پر ہیں
واقعہ نیو کراچی میں پیش آیا، مرد اور خاتون کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو
سرکاری وکیل کے مطابق تینوں مقدمات کے عبوری چالان درخشاں پولیس نے جمع کرائے تھے
پولیس نے اچانک سیکیورٹی واپس لے لی جب کہ مشکوک گاڑیاں پیچھا کررہی ہیں، بہن کا دعویٰ
اگلے مالی سال میں بھی صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے مزید فنڈز مختص کیے جائیں گے، مرتضیٰ وہاب
اس وقت مزدور سمیت سب پریشان ہیں مگر حکمران اپنا شاہانہ انداز کم کرنے کو تیار نہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کی واضح پالیسی بیان کرچکے ہیں
مراد علی شاہ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ پرنسپل سیکریٹری آغا واصف بھی موجود تھے
صرف پالیسی اعلانات سے برآمدی اہداف حاصل نہیں کیے جاسکتے، حکومت کو لاجسٹک نظام یقینی بنانا ہوگا، برآمدی ایسوسی ایشنز
ماہرین نے بلی کی موت کی وجہ غیر مطابقت رکھنے والے خون کی منتقلی قرار دی
ہر بار سندھ حکومت اور سندھ کے عوام کے ساتھ وعدہ خلافی ہوتی ہے، صوبائی وزیر
ٹریفک پولیس نے شہریوں سے چپ تعزیہ کے جلوس کے دوران متبادل راستے اختیار کرنے کی اپیل ہے
اس موقع پر چرچ کے معزز فادرز اور انتظامیہ نے وفد اور رومہ مشتاق مٹو کا پرتپاک استقبال کیا
سابق طلبا یونیورسٹی کے سفیر ہیں، اپنی کامیابی، کردار اور صلاحیتوں سے مادرِ علمی کا نام روشن کریں، وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط ارسال، کمیشن قیام کے 30 دن کے اندر اپنی رپورٹ، نتائج اور سفارشات سندھ حکومت کو پیش کریگا
کالجز میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی اور ادبی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا
سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 تا 34 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے
ملزم ’’ایم کیو ایم پاکستان میڈیا‘‘ نامی فیس بک پیج چلا رہا تھا، سائبر کرائم حکام
حادثہ گلشن حدید لنک روڈ ٹول پلازہ بلوچ کمپنی کے قریب پیش آیا
جولائی میں سندھ کے ضلع کشمور کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی
فیصلے کا مقصد کیس کے سلسلے میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے، سربراہ تحقیقاتی ٹیم ڈی آئی جی عامر فاروقی
مقتول نوشہرو فیروز سے طبی معائنے کیلیے اسپتال آیا، 8 ملزمان نے فائرنگ کی جس میں بھتیجا زخمی ہوا
مقامی عدالت نے ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنائی، واقعہ 2023 اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا تھا