US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متوفی کی شناخت 55 سالہ بختیار کے نام سے کی گئی
پولیس نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا تھا
متوفیہ موٹر سائیکل پر سوار تھی جو سڑک پر گرنے کے باعث قریب سے گزرنے والے ٹرالر کے پچھلے پہیوں تلے کچل کر جاں بحق ہوئی
مخبر خاص کی اطلاع پر تینوں ملزموں کو گرفتار کر کے ڈنڈے برآمد کیے ہیں، تفتیشی افسر
متوفی کمپنی میں نان بائی کا کام کرتا تھا اور تعلق بہاولپور سے تھا
لڑکی کی شناخت 16 سالہ الویرا دختر جنید کے نام سے کی گئی
اوسط نمبر اور گریڈز میں غیر معمولی بہتری کے باوجود، عملی اور تحقیقی صلاحیت کا فقدان برقرار ہے
ہلاک نوجوان کی شناخت 18 سالہ سمیتھ کپور کے نام سے کی گئی
متوفی کی شناخت 26 سالہ دانیال کے نام سے کی گئی
ڈمپر حادثات کو لسانیت کا رنگ دیا جارہا ہے، اس دہشت گردی کو روکنے کیلیے سندھ حکومت قانون سازی کرے، ٹیسوری
مرد اپنی مرضی سے سہولت حاصل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے تاہم اس حوالے سے شعور اجاگر کیا جائے گا، محکمہ بہبود
مستقبل کی موثر منصوبہ بندی کے لیے جو بھی ڈیٹا درکار ہونا چاہیے وہ ڈیجیٹل مردم شماری میں موجود ہے، سربراہ ادارہ شماریات
اگر کوئی جلانے کی دھمکیاں دے اور حکومت نوٹس نہ لے تو عوام اپنا دفاع کریں گے اور چوڑیاں پہن کر گھر میں نہیں بیٹھیں گے
متوفی کی شناخت 12 سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی، ڈرائیور کو گرفتار کر کے پولیس نے گاڑی قبضے میں لے لی
ملزم مقتول ایڈوکیٹ کا قریبی رشتے دار ہے جس نے ذاتی دشمنی پر قتل کیا، ایس ایس پی ایسٹ
حادثے پر پولیس ڈمپر اور ٹینکر مافیا کیخلاف قتل کی ایف آئی آر درج کرے یہی حکومت اور شہر کے مفاد میں ہوگا، چیئرمین حقیقی
ڈرائیور نے بریک لگانے کے بجائے رفتار بڑھائی اور موٹرسائیکل سوار کو روندا، فوٹیج
متوفیہ کی شناخت 40 سالہ فوزیہ کے نام سے کی گئی
دیدہ زیب ماڈل میں مزارکےسفید سنگِ مرمرکا گنبد،چاروں اطراف کےداخلی دروازوں کواصل شکل میں پیش کیا گی اہے
حادثات میں 8 ہزار 136 شہری زخمی ہوئے، ہیوی ٹریفک سے 165 شہری جاں بحق ہوئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
متعدد ٹرک ڈرائیوروں نے گاڑیاں بند کر کے سڑک پر ہی ڈیرے ڈال لیے
ماڑی پور بسم اللہ ہوٹل کے قریب ٹرالے نے موٹرسائیکل سوار کو کچلا، متوفی کی شناخت 24 سالہ علی اکبر کے نام سے ہوئی
متوفی کی شناخت 10 سالہ سبحان کے نام سے کی گئی
معاشی پریشانی کے باعث قدم اٹھایا، والد نماز پڑھ کر آئے تو گیٹ کھولتے ہی گولی مار دی، بھائی کو پہلے مارچکا تھا، ملزم
زخمیوں کی شناخت 65 سالہ شیر علی، اس کے بیٹا 27 سالہ عبدالرزاق اور 35 سالہ انور اور 25 سالہ سفیان کے ناموں سے کی گئی
متوفی کی شناخت 25 سالہ مدثر کے نام سے کی گئی
جرائم پر قابو کےحوالے سے قابلِ ذکر بہتری آئی، گاڑی چوری کے واقعات میں 67 فیصد اور اسٹریٹ کرائم میں 54 فیصد کمی آئی ہے
فائرنگ ہوٹل پر بیٹھے ہوئے لوگوں پر کی گئی، صوبائی وزیر داخلہ کا نوٹس، ایس ایس پی ایسٹ سے رپورٹ طلب کرلی
کبھی ہم نے یہ نہ سوچا کہ وہ سپاہی جو قلیل تنخواہ کے عوض اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ اُس پر کیا گزرتی ہے
پیر کو محکمہ ایکسائز کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا
4 اگست سے ملک میں نیا مون سون سسٹم داخل ہورہا ہے، محکمہ موسمیات
پولیس کے مطابق ملزمان نے نو عمر لڑکے کو دوست سے ملوانے کا جھانسہ دیا تھا
ہم سیاسی اختلاف نہیں دیکھتے، بس خدمت کرتے ہیں، شرجیل میمن کا پی ایف یو جے کے عہدیداران کے اعزاز میں تقریب سے خطاب
زخمیوں کی شناخت 25 سالہ عبدالرزاق، 32 سالہ بلال، 28 سالہ جاوید اور 45 سالہ راحیل شیخ کے ناموں سے ہوئی
ماڑی پور روڈ قبا مسجد کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہوگئی
یہ صرف ایک گھر نہیں بلکہ وقار، اختیار اور سلامتی کی علامت ہے اور یہ آنے والی نسلوں کیلیے بھی ہے، آصفہ بھٹو
یکم سے 14 اگست تک آزادی کی مناسبت سے تقاریب ہوں گی، جامعات میں پروگرامز کے انعقاد کی ہدایت
مبینہ ڈاکوؤں کی شناخت 30 سالہ فاروق اور 25 سالہ شاہد کے نام سے کی گئی
حادثے میں تین ہی افراد زخمی ہوئے، ایک کی بیوی جاں بحق ہوئی
واقعہ ایک روز قبل پیش آیا، ملزم نے تلخ کلامی کے بعد طیش میں آکر فائرنگ کردی تھی
عدالت نے اعتراف جرم کرنے پر ملزم کو جیل بھیج دیا، اللہ کی رضا کے لیے معاف کیا جائے، اپنے کیے پر نادم ہوں، ملزم
گرفتار ہونے والوں میں یونان کشتی حادثات میں ملوث 91 انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں
سندھی کی کاپیوں کی جانچ نہ ہونے سے میٹرک کا نتیجہ مزید 15 روز کی تاخیر کا شکار ہوگیا
مبینہ ڈاکوؤں کی شناخت امین اور نسیم کے نام سے کی گئی
غیر یورپی شہریوں کے تمام تصدیق شدہ ویزا اپائنٹمنٹس بھی منسوخ ، جو دوبارہ سے شیڈول نہیں کیے جائینگے، اعلامیہ
زخمیوں کی شناخت اسلام، واسع اور بلند بادشاہ کے نام سے کی گئی
حیدرآباد اور سکھر کے درمیان موٹروے کا کام بھی اسی سال شروع کیا جائے گا، احسن اقبال
وہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ آفس کراچی کی ہدایت پر اپنے فرائض سرانجام دیں گے
ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گوجرانوالہ میں لڑکی کے اغوا کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج تھا، ساجد اور دیگر نامزد تھے
کراچی کے عوام فاروق ستار جیسے سیاستدانوں کو سیاسی تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک چکے ہی،: ناصر حسین شاہ