US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقتول صدام اپنے کزن کے ساتھ تھا، مسلح افراد نے روکا اور تلاشی لی تو اس دوران وہ بھاگا اور ملزم کی فائرنگ سے مارا گیا
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کی سندھ حکومت پر شدید تنقید، وزیراعلیٰ سندھ کو ساتھ علاقوں کے دورے کا چلینج
گلی محلوں کی چھوٹی دکانوں پر چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے
مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد عادل کے نام سے ہوئی
ایس ایس پی نے نوٹس لے کر مومن آباد تھانے کے دونوں اہلکاروں کو معطل کر دیا
تمام تقریبات کی براہ راست نگرانی خود کروں گا، گورنر کامران خان ٹیسوری
ایک روز قبل کورنگی دو نمبر پر ڈکیتی کے دوران تین دکانوں پر واردات ہوئی اور ایک نوجوان دکاندار شہید ہوا تھا
جدید ہتھیاروں سے لیس ڈکیتوں نے 3 دکانوں میں لوٹ مار کی اور سونا لےگئے، فائرنگ کی زد میں آکر راہگیر خاتون زخمی
سندھ حکومت بے دخل کیے گئے مکینوں کو دو سال کا کرایہ بے نظیر انکم سپورٹ سے ادا کرے اور رہائش کا بندوبست کرے، ارشد وہرہ
ڈاکٹرز نے زہر پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ماجد کا ہاتھ کاٹ دیا ہے، طبلہ نواز انتہائی کرب و دکھ کے عالم میں ہے
کراچی میں ہونے والی تقریب میں جام خان شورو مہمان خصوصی تھے
سندھ حکومت نے متعلقہ ادارے کو سخت کارروائی کی ہدایت کردی، یومیہ بنیاد پر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
پولیس موبائل میں ملزمان کا پیچھا کررہے تھے کے اچانک ایمبولینس سامنے آگئی، پولیس ذرائع
زخمیوں کی شناخت 40 سالہ امیر عباس، 44 سالہ عابد حسین اور 40 سالہ شہزادی زوجہ اقبال کے ناموں سے ہوئی
امیر جماعت اسلامی نے نیپرا کی جانب سے 7 سالہ ایئرٹیرف کو مسترد کردیا
ساؤتھ زون پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف آگہی مہم میں شرکا بینر و پلے کارڈز اٹھائے ہوئے ہیں
بھتہ دینے سے انکار کیا تو زبردستی حراست میں لے کر ایک لاکھ روپے چھینے گئے اور پھر گٹکے کا کیس کردیا گیا
مضروب کی شناخت 40 سالہ عید محمد کے نام سے کی گئی
متوفی کی شناخت 14 سالہ عبداللہ ولد علی بخش کے نام سے کی گئی
انجمن اساتذہ کی سوشل میڈیا پر واقعے کو ریاستی اداروں کے خلاف استعمال کرنے کی شدید مذمت
متوفی کی شناخت 12 سالہ عاطف کے نام سے کی گئی
ڈیڑھ ماہ کے عرصے میں اب تک چار کمسن بچے اندھی گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوچکے ہیں، پولیس کی روک تھام میں عدم دلچسپی
زخمیوں کی شناخت 37 سالہ فیضان الحق صدیقی اور 28 سالہ اویس احمد زبیری کے نام سے کی گئی
مضروبہ کی شناخت 25 سالہ دانیہ کے نام سے کی گئی
متوفی کی شناخت 13 سالہ یاسین کے نام سے کی گئی ، ڈرائیور گرفتار
سیف سٹی کنٹرول اور سی پی ایل سی سے چیک کرایا گیا تو گاڑی کا کسی بھی قسم کی کوئی ریکارڈ سامنے نہیں آیا
گریڈ 17 کے عبد الرحمان صدیقی کواسسٹنٹ ڈائریکٹر انسداد انسانی اسمگلنگ سیکشن زونل آفس کراچی مقررکردیا گیا
متوفی کی شناخت 25 سالہ نعمان کے نام سے کی گئی
خالد مقبول صدیقی کا اراکین اسمبلی اور تنظیمی عہدیداران سے ٹیلی فونک رابطہ، بارش کے بعد کی صورت حال سے متعلق جانکاری لی
نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد غوث الاعظم بفرزون سیکٹر 15 اے 5 میں ادا کی جائیگی
متوفی کی شناخت 46 سالہ وحید حسین کے نام سے کی گئی
زخمیوں کی شناخت 21 سالہ علی رضا اور 5 سالہ حسن جان کے ناموں سے ہوئی
بارش کے دوران مختلف حادثات میں 1 شخص جاں بحق اور 7 زخمی، وزیراعلیٰ کا نوٹس، دو گھنٹے میں 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ
شاہراہ بھٹو کو موٹروے اور کاٹھور تک دسمبر میں مکمل کر کے کھولا جائے، لنک روڈ پر بھی تیزی سے کام کی ہدایت
ایک واقعہ موچکو دوسرا کورنگی چمڑا چورنگی پر پیش آیا
اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا
آئی جی سندھ نے افسران کے نام مراسلہ جاری کردیا، گٹکے ماوے کے عادی افراد کی تفصیلات فراہم کی جائیں
جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت چھ سالہ آمنہ دختر ریاض کے نام سے کی گئی
نامعلوم چور محرم الحرام کی چھٹیوں کے درمیان اہم اشیا چرا کر لے گئے مقدمہ درج
جعلی اہلکار کے قبضے سے پولیس کارڈ اورپولیس یونیفارم میں 2 پاسپورٹ سائز تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں
سفاک ملزمان نے خاتون کی شناخت مٹانے کے لیے اس کا چہرہ بھی جلا دیا تھا
سعودی عرب پہنچنے کے بعد اضافی اخراجات برادشت اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا
پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ بلندی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کا معلوم ہوتا ہے
میئر کراچی کی ہدایت پر ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا
ہم اپنی ماوں،بہنوں اور بیٹیوں کی عزت وناموس کی قدر جانتے ہیں، کامران خان ٹیسوری
کئی روز سے ان کی دکانوں کی بجلی بند ہے، جس کے باعث کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے، دکاندار
گورنر ہاؤس میں لیاری کے متاثرین کیلیے سیل بھی قائم کردیا گیا ہے
زخمیوں کی شناخت 30 سالہ عمران، 28 سالہ محمد علی اور 24 سالہ انور شاہ کے ناموں سے کی گئی
ابتدائی تفتیش کے مطابق آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے
لیاری بلڈنگ حادثے میں ہلاک ہونے والے 20 مہیشوری ہندووں کی تدفین مواچھ گوٹھ کے قدیم ہندوقبرستان میں کردی گئی