US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حادثے میں جاں بحق مہیشوری ہندو برادری کے 20 مرد و خواتین کی تدفین مواچھ گوٹھ کے قدیم قبرستان میں کردی گئی
ریحام خان کا کراچی کی تاجر برادری کے ساتھ ملکر مسائل کے حل کیلیے آواز اٹھانے کا عندیہ
بارش کے باعث کراچی میں موسم خوشگوار ہوگیا، کوئٹہ میں تیز آندھی سے تین مکانات کی دیواریں گر گئیں
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں آپریشن کا فیصلہ کیا جائے گا، غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج ہوگا
گرفتار ملزم کی شناخت ذیشان ولد جاوید کے نام سے کی گئی
جلوس کی گزر گاہوں میں آنے والے دیگر راستوں کو بھی کنٹینرز اور بڑی گاڑیاں کھڑی کر کے سیل کر دیا گیا
متوفی مزدورکی شناخت 24سالہ مقصود ولد گل شیرکےنام سے کی گئی
ریسکیو حکام کے مطابق متوفی حلیے سے نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے
دو مختلف واقعات میں ایک شہری جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہوا، دونوں واقعات میں ڈرائیور موقع سے فرار
متوفی کی شناخت 25 سالہ زوہیب کے نام سے کی گئی
زخمیوں کی شناخت 21 سالہ ذیشان، 24 سالہ نصیب زادہ اور 55 سالہ سکندر کے ناموں سے ہوئی
پولیس افسر کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ روز صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک اپنی حاضری کو یقینی بنائینگے
ساتھی موقع سے فرار، تلاش کا عمل جاری ہے
متوفی کی شناخت 45 سالہ صادق کے نام سے کی گئی
صدر میں ڈکیتی مزاحمت پر مسلح افراد نے 25 سالہ مبشر کو زخمی کردیا
پولیس نے مقدمے میں نامزد ایک ملزم کو گرفتار کرلیا دوسرے کی تلاش جاری ہے
ملزم بچی کو چیز کے بہانے لے کر گیا اور زیادتی کی کوشش کی، متاثرہ بچی اسپتال منتقل
ہمیں زبردستی مہنگے داموں ٹینکرز خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، شہری
متوفی کی شناخت 22 سالہ زاہد کے نام سے کی گئی
پولیس اب تک لوٹی گئی 13 کروڑ کی رقم، قیمتی سامان اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی کا سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے
ہم اگلے منگل کو کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کرکے اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، مرکزی قائد سندھ ایمپلائنز الائنس
مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے شہری بوند بوند کو ترس گئے اور ٹینکر خرید کر ضروریات پوری کررہے ہیں
ٹک ٹاکر بہن اور بھائی اپنے گینگ کے ساتھ پہنچے جس نے خود کو ایف آئی اے کا اہلکار ظاہر کیا اور پھر لوٹ مار کی
اگلے دو روز مطلع آبر آلود رہے گا اور اس دوران بھوندا باندی، ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کورنگی اور لانڈھی نالوں کے چوکنگ پوائنٹس سے بوریاں برآمد، سازشی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، میونسپل کمشنر
ناظم آباد، نیو کراچی، لانڈھی، کورنگی اور دیگر علاقوں میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی ہے، ترجمان
زخمی فرد کی شناخت 36 سالہ محمد طاہر کے نام سے کی گئی
متوفی کی شناخت 35 سالہ اربیلا ولد بچل کے نام سے کی گئی
پولیس متوفی کی شناخت اور حادثے کے حوالے سے مزید تحقیقات کر رہی ہے
سید علی رضا شاہ کو دو روز قبل بخار، جسم میں درد اور قے کی علامات کے ساتھ ایک نجی اسپتال لایا گیا تھا، محکمہ صحت سندھ
متوفی کی شناخت 22 سالہ شیر احمد کے نام سے کی گئی
دونوں ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا
متوفی گھر پر اکیلا رہائش پذیر تھا جو سوتے میں ہی آگ کی لپیٹ میں آگیا
مضروب کی شناخت 30 سالہ طحہٰ کے نام سے کی گئی
اطالوی قونصل جنرل کا سندھ اسمبلی کا دورہ، مختلف امور اور سندھ کی ثقافت پر تبادلہ خیال
بارش ہوتے ہی 300 فیڈرز بند، کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے
10862 کلو گرام چرس،80کلو گرام کرسٹل، 1758کلو گرام ہیروئن، 117کلوگرام آئس، جبکہ2888 شراب کی بوتلیں تلف کی گئیں
خاتون ناظم آباد کی رہائشی تھیں جبکہ لاش شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر اے 21 میں جھاڑیوں سے ملی
فلیٹ کافی عرصے سے خالی تھا جس میں دھماکا ہوا، متوفیہ اس کی مالکن تھی، پولیس
آئندہ مالی سال میں گرین انیشیٹیوز کے تحت پارکس اور میدانوں کی بہتری کے لیے 15 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں
سابق سی ایف او خود بدعنوانی میں ملوث تھے اور پکڑے جانے پر 54 لاکھ روپے ادا کر کے مستعفی ہوگئے تھے، ترجمان
دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے بھی معطل رہیں گے
حادثہ مریض کو نواب شاہ سے کراچی منتقل کرنے کے دوران پیش آیا
ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی لیڈی باکسر سے رہائش گاہ پر ملاقات، مکمل تعاون اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی
آئندہ مالی سال کے لئے بھی پینشن فنڈ دیگر متفرق اخراجات اور بیل آؤٹ پیکیج کے لئے 13 ارب 41 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
نجی کمپنی کے وکیل کی استدعا پر سندھ ہائیکورٹ نے سماعت کو ملتوی کردیا
پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا، مقتولہ کا شوہر اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلیے کوششیں جاری
متوفی کی شناخت 55 سالہ محمد ہاشم کے نام سے ہوئی، واقعے کے بعد ڈرائیور فرار
زلزلے کے جھٹکے 3 بجکر 14 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز
بجٹ 23 یا پھر 24 جون کو کاؤنسل کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، ترقیاتی کاموں کیلیے 20 ارب روپے مختص