صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کچھ فاصلے پر پولیس کی موبائل موجود تھی
ٹرک اڈہ کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل ملزمان کو روکا تو انہوں نے فائرنگ کردی، ترجمان ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس
دکان دار کو صمد کاٹھیا واڑی گروپ سے 50 لاکھ روپے بھتے کی پرچی موصول ہوئی تھی، زخمی اہلکار دکان پر تعینات تھا
ورثا کی درخواست پر ایک ڈی ایس پی اور ایک انسپکٹر کو تفتیشی ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا، پولیس ذرائع
مکان مالک خاتون اور گیسٹ ہاؤس چلانے والے کے درمیان ہونے والا معاہدہ بھی پولیس سافٹ ویئر ٹریکس میں موجود ہے
تمام سیمپلز تفتیشی افسر کے حوالے کر دیے، سیمپلز فرانزک لیب پہنچانا تفتیشی افسر کی ذمہ داری ہے، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید
مقتول میر رضا کے اہل خانہ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست نہیں کی تھی، ذرائع سندھ حکومت
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے
تعطیل کے دوران صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے
ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے
گیسٹ ہاؤس کے ملازمین سے کیا تحقیقات ہوئیں، ہمیں نہیں بتایا جا رہا، گیسٹ ہاؤس کی سی سی ٹی وی بھی سامنے نہیں آئی، والد
سوئفٹ کار میں آنے والے 4 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے مجموعی طور پر 19 افراد شامل تفتیش ہیں، پولیس
آج اہم اجلاس طلب کرلیا گیا، نئی تحقیقاتی ٹیم مقتول کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کرے گی
زلزلے کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا، پی ایم ڈی
وین ڈرائیور کی شناخت 45 سالہ امین شاہ کے نام سے کی گئی ہے
متاثرہ خاتون کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
اطلاع کےباوجود ایک گھنٹے تک پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی
تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس آج ہوگا، آخری فون کال والے اور آخری پیغامات بھیجنے والے افراد سے تفتیش کی جائے گی، ذرائع
ایس ایس پی آر آر ایف سید محمد علی کمیٹی کے سیکریٹری مقرر
برآمد شدہ سامان میں 29 کیمرے، 5 کیمرہ لینس، 10 فٹنس بینڈز سمیت دیگر الیکٹرانک اشیاء شامل
وزیر اعلیٰ سندھ ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم واپس دلوائیں، فیصل ایدھی کا مطالبہ
حادثے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا جو سول اسپتال میں زیر علاج ہے
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور چوری شدہ رقم برآمد کر لی گئی ہے، پولیس
مقدمے میں قتل کی دفعات قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد شامل کی گئی
جن لوگوں نے کور اپ کیا ہے، ان کو بھی بے نقاب ہونا ہوگا، وزیر دفاع
والدین نے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے بعد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا
ملزم کو بوٹ بیسن پولیس نے مقابلے کے بعد گرفتار کیا، جس کا ماضی کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے
سچ اور انصاف کی تلاش میں اکثر رکاوٹوں کا سامنا رہا لیکن اس بار تھک چکی ہوں، حد سے زیادہ تھک چکی ہوں، ڈاکٹر سمعیہ سید
مبینہ آڈیو میں میر رضا کے والد ایک نامی شخص سے اپنے قرض کی ادائیگی اور شہر چھوڑنے سے متعلق گفتگو کررہے ہیں
پانی کی عدم فراہمی سے 10 لاکھ آبادی اور 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہونے کے ساتھ 7 ارب روپے کا سالانہ ریونیو بھی خطرے میں
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے روبرو لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
میڈیکل ٹیم نے 17 نمونے حاصل کیے، بورڈ کے تمام 8 ممبران کے دستخط سے جاری کردہ رپورٹ اہل خانہ کو بھی دے دی گئی
صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں پولیس اور ٹاؤن میونسپل انتظامیہ کے بعض اہلکار زخمی ہوئے
کورنگی پی این ٹی کالونی میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان مقابلے میں سوزوکی ڈرائیور کو ڈاکوؤں کی گولی لگی، پولیس
بلال سینٹر اور کوہ نور سینٹر میں گراؤنڈ فلورکی دکانوں کو فائر سیفٹی پر عملدرآمد نہ ہونے پر سیل کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر
کراچی ائیرپورٹ پر نیا فلائٹ انفارمیشن ڈسپلے سسٹم نصب کیاجائے گا، ٹینڈرز طلب
ڈاکٹر سمیعہ سید میڈیکل بورڈ کی کنونیئر ہوں گی، 8 رکنی میڈیکل بورڈ میں تمام پرانے اراکین شامل
اقراحفاظ گرلز کالج کی طالبات انشراح اور حمیرا کی پہلی اور تیسری، گورنمنٹ ڈگری کالج کونکر گڈاپ کے عاقب کی دوسری پوزیشن
دوسری جانب، گڈاپ سٹی پولیس نے واقعے سے لاعملی کا اظہار کیا ہے
شہری غیر ضروری طور پر متاثرہ علاقوں کا رخ کرنے سے گریز کریں، ٹریفک پولیس
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319 ڈالر کی سطح پر آگئی
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے 13 اگست تک درخواستیں طلب کرلیں
پولیس نے مقتول کے والد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا
میر رضا کیس نے نظام کی خامیاں بے نقاب کر دیں، پولیس، میڈیکو لیگل سسٹم کے سربراہان ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں
پولیس کس کو بچانا جانتی ہے ہم سب جانتے ہیں، ابتدائی رپورٹ میں سنگین غلطیاں کی گئیں، والد میر حسن
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کروائیں جائیں، لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے
شہر میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوئے
حادثہ شارع فیصل عوامی مرکز کےقریب پیش آیا، متوفیہ کی شناخت سویرا کے نام سے ہوئی
بیٹے کے بعد ہم پر ہی انگلیاں اٹھائی جارہی ہیں، ایم ایل او کرنے والا افسر کہاں ہے؟ کسی کو بچایا جارہا ہے، میر حسین