صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیپلز بس سروس کے دائرہ کار کو سندھ کے مختلف شہروں تک وسعت دی جا رہی ہے، شرجیل میمن
ویڈیو میں نوجوان کو ٹکر مارنے والی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ایک کم عمر ڈرائیور کو اترتے ہوئے دیکھا گیا
جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نے جمعرات کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
ضمیر عباسی کی اہلیہ خانسہ ضمیر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
کارروائی کے دوران 32 لاکھ روپے نقد اور ہنڈی حوالہ سے متعلق اہم ڈیجیٹل شواہد برآمد کیے گئے۔
پچھلے 7دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26روپے اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا، ملک شہزاد اعوان
متوفی کی شناخت کا عمل جاری ہے
9 سالہ عرصے پرمحیط 100 بیجزکی تربیت کو ادارے کےلیے اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے
ایف آئی اے نے مشتبہ ٹرانزیکشن کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو ڈیفنس کراچی سے گرفتار کیا
امریکہ نے افغانستان،عراق ایران، اسرائیل نے فلسطین میں قتل عام کیا، اب سعودی عرب کے خلاف کچھ قوتوں کو ابھارا جارہا ہے
منگھوپیر تھانے کے باہر ورثا کا احتجاج جاری، بیٹے کی تدفین قاتل ملنے کے بعد ہی کروں گا، والد کا اعلان
ملزم ضمیر عباسی 24 غیر ملکی دوروں پر بیرون ملک بھی جاچکا ہے، جس کا ریکارڈ موجود ہے
کمیشن نے مزید کارروائی 21 ستمبر تک ملتوی کردی
ڈیفنس خیابان بُخاری میں بااثر خاتون کا پڑوسیوں پر تشدد کا مقدمہ واپس لینے سے متعلق مریم علی کی درخواست کی سناعت ہوئی
متوفیہ اسکول پکنک پر دیگر بچوں اور اسکول اسٹاف کے ہمراہ واٹر پارک آئی ہوئی تھی، ایس ایچ او گڈاپ ٹاؤن
درخواست میں کہا گیا ہے کہ مدت مکمل ہونے پر بروقت انتخابات ہونے چاہئیں
ملزم ہمایوں ڈیڑھ سال قبل دانش کا کرایہ دار تھا اور اسی گھر کی بالائی منزل پر رہتا تھا، تفتیش
طیارہ جیٹی پر لگا تھا اس دوران گراؤنڈ اسٹاف نے طیارے کے ایک انجن میں آگ کا شبہ ظاہر کیا، ترجمان
رات کراچی میں ہونے والی ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش کے اعداو شمار بھی جاری کر دیے گئے
ملزم حمید نے عبدالصمد کی بیٹی کو گھر سے بھگا کر شادی کرلی تھی، دو روز قبل داماد اور سسر کے درمیان جھگڑا بھی ہوا تھا
فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز انکا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا، انہیں اس بیان پر دلی طور پر افسوس ہے
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے ذاتی رنجش پر ماں اور تین کمسن بچوں کو قتل کیا، آلہ قتل بھی برآمد ہوگیا
فریال تالپور کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سندھ کا اجلاس، بلوچستان سے سندھ منشیات لائے جانے کا انکشاف
لڑکی کے بھائی نے ماموں اور ساتھی کے ساتھ ملکر عباس کو نشانہ بنایا، ماموں عوام کے تشدد سے ہلاک، دو ساتھی گرفتار
پابندی کا نوٹیفکیشن تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور پولیس افسران کو بھی ارسال
ملزمان عرصہ دراز سے غیر قانونی دھندے میں ملوث ہیں، ملزمان میں انتظامیہ، ایجنٹس اور آپریشنل اسٹاف شامل، این سی سی آئی
آج صبح سے شہر میں سمندر کے قریب واقع علاقوں میں ناگوار بو پھیلی ہوئی تھی
کارروائی کے دوران انسپکٹر محمد علی، شہریار علی، اسد علی بٹ اور ہیڈ کانسٹیبل ذیشان حیدر کے بیانات ریکارڈ کیئے گئے
واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش، بجلی بندش کی وجہ سے گلی میں لگے کیمرے ریکارڈنگ نہ کرسکے، جیوفینسنگ کرالی گئی
این ایل سی نے بندرگاہی سرگرمیوں سے متعلق ضروری مہارتوں اور متعلقہ سرکاری اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کیا ہے
قاتلوں کی گرفتاری تک بیٹے کی تدفین نہیں ہوگی، جب گرفتار ہوں گے اسی دن تھانے کے سامنے نماز جنازہ ادا کریں گے، والد
ملزم رمضان عرف شہباز نے بچی کو زیادتی کے بعد خنجر دکھا کر ڈرایا دھمکایا، بچی کے والدین کو مار ڈالنے کی دھمکی بھی دی
نصیر احمد کا وزیراعلیٰ سندھ سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور مقتول کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
گزشتہ برس 2025 کے اسی امتحان میں نتیجہ 54 فیصد سے زیادہ تھا
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی ہدایت پر نیا نوٹم جاری کر دیا
ملزم کی گرفتاری کے بعد اس کے اہلخانہ اور وکیل کی پولیس افسر سے ہاتھا پائی ہوئی
کانفرنس کا مقصد ناموسِ رسالت سے متعلق قوانین کے دفاع اور عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا فیصلہ ناقابل قبول ہے، ملک شہزاد اعوان
شدید گرمی اور حبس میں بزرگوں، بیمار افراد، بچوں اور خواتین کو شدید دشواری کا سامنا ہے
کراچی کے بے بس و مظلوم باسیوں کو مزید زخموں سے بچانے کے لیے اب دعوؤں سے زیادہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے
پولیس نے سسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، مرنے والوں کی آہوں سسکیوں کے ساتھ تدفین، علاقے کی فضا سوگوار
حکومت نے اتنے کا تو ریلیف نہیں دیا جتنے کے اشتہارات چلا دیے گئے، عوام کو ریلیف کی بھیک نہیں بلکہ حق چاہیے، خطاب
علاقہ مکینوں نے خاتون کی نشاندہی پر ملزم کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا
خصوصی کیسز میں وزیراعلیٰ، وزیرداخلہ اور مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری لازمی ہوگی، ترجمان
واقعہ 15 ستمبر کی صبح 8 بجے پیش آیا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے، سرجانی پولیس
میں جونیئر ضرور ہوں مگر اپنے مؤقف پر قائم ہوں اور کام ہمیشہ ایمانداری سے کیا، مجھے بھی صفائی کا ویسا ہی موقع دیا جائے
الحاق کی تجدید کے خواہشمند سرکاری تعلیمی ادارے 15ستمبر سے 16اکتوبر تک درخواستیں بورڈ آفس میں جمع کرواسکتے ہیں
اہلخانہ کے مطابق حماد عبیدہ بحری جہاز پر تھرڈ انجینئر تعینات تھے اور 6 ستمبر کو ڈیوٹی کے لیے کراچی سے روانہ ہوئے تھے
سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ دس ملیر کی عدالت نے ملزم کو 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا
میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی کارروائی جاری رہی