صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تھانہ فیروز آباد اور گلستان جوہر کے 17 جولائی سے 11 اگست کے درمیان کے روزنامچے بھی سیل شدہ حالت میں جمع
پولیس سرجن کے مطابق جاں بحق افراد میں 34 سالہ مہوش، 6 سالہ حسنین، 8 سالہ مرحہ اور 16 ماہ کی اشمیرہ شامل ہیں
ملزمان 21 اگست کو کلفٹن میں ٹائل شوروم کے مالک سے 40 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے تھے
شہر میں آج 10 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں بھی چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
زخمی شخص تقریباً 80 فیصد جھلس چکا ہے
جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے دوران پولیس سرجن نے یہ انکشاف کیا اور کہا کہ میرا گھر کا ایڈریس تک سوشل میڈیا پر شیئر کردیا گیا
ارکان نے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں، ایم کیو ایم نے سیاسی آمریت قرار دے دیا، جماعت اسلامی کا عدالت جانے کا اعلان
پہلی تینوں پوزیشنیں تابانیز کالج نارتھ ناظم آباد کیمپس کی طالبات نے حاصل کیں، پرائیویٹ میں بھی تینوں پوزیشن پر طالبات
ایک کالر سے اطلاع ملی کہ ایک 30سالہ شخص نے اسکی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، پولیس
عدالت نے تیسرے ملزم ارتضیٰ کی عبوری ضمانت عدم حاضری پر منسوخ کردی
ریبیز کی تصدیق کے بعد خاتون کو اسپیشل وارڈ میں داخل کیا گیا اور دو روز تک زیرِ علاج رکھا گیا، اسپتال حکام
کچھ حقائق عدالتی فیصلے میں نظر انداز ہوئے ہیں، درخواست
ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے مجوزہ ترمیمی بل پر سخت اعتراضات کیے ہیں
شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، موسمیاتی تجزیہ کار
سندھ ہائی کورٹ نے سجاول کی ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
ایم کیو ایم کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی بات نہیں کر رہی، پورے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی خواہاں ہے، خالد مقبول صدیقی
مجھے کاغذات دکھائیں ابھی ٹویٹ کریں اور بتائیں کہ تین سو ارب کب کونسل سے منظور کرائے؟ مرتضیٰ وہاب
ضلع وسطی سرکاری اسکولوں کے طلباء نے ہائیکنگ، فرسٹ ایڈ، آگ بجھانے اور بغیر چولہے کے کھانا پکانے کی عملی تربیت حاصل کی
ملزم کے قبضے سے چھینا ہوا موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور نقدی برآمد کرلی
بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث تھرڈ فیز، فورتھ فیز اور کے تھری پمپس ہاؤس کی بجلی بند ہوگئی
گاڑی کے مالک کے بیٹے سے چلنے والی گولی اس کے دوست کو لگی، پولیس
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ پر موجود ہوا کا ایک کم دباو اب مدھیہ پردیش اور ملحقہ علاقے پر موجود ہے
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتالوں میں زیرِ تربیت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کے وظیفے میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
وزیر اعظم نے انجینیرز کے لیے لیپ ٹاپ سمیت کئی تعلیمی منصوبے دیے ہیں، گورنر سندھ
ہلاک دہشت گرد کی شناخت 24 سالہ ساجد ولد نیاز ولید کے نام سے ہوئی ہے
فیکٹری میں آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، ریسکیو حکام
سندھ میں ووٹر لسٹیں اور مردم شماری ٹھیک ہوگئی تو پیپلزپارٹی خود الگ صوبے کا مطالبہ کرے گی، چیئرمین ایم کیو ایم
موجودہ نظام کے تحت ملک کو مزید نہیں چلایا جا سکتا اور چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہو چکے ہیں، رہنما ایم کیو ایم
ریسکیو کے مطابق نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے کار سڑک کنارے موجود راہگیروں کو کچلنے کے بعد کھائی میں جاگری
آرڈر میں درخواست ضمانت واپس لینے کی وجوہات نہیں لکھی جا رہیں، عدالت نے درخواست نمٹا دی
جب آبادی 7 کروڑ تھی تو یہی صوبے تھے اور آج آبادی 26 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، شہری
وفاقی وزرا خالد مقبول ، مصطفیٰ کمال اور علی خورشیدی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے پاس ان کی سیکیورٹی موجود ہے، رپورٹ
رواں سال سندھ میں ایم پاکس کے 43 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے 15 کا تعلق کراچی سے ہے، محکمہ صحت
مرنے والے نشے کے عادی افراد ہیں جو دیوار سے سریا نکالنے کی کوشش کررہے تھے، پولیس
بجلی فراہمی والے ادارے بل وصول کر کے منافع بھی کما رہے ہیں، حکومت اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے مؤثر میکنزم کیوں نہیں
سندھ ہائیکورٹ میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولتکار ذیشان اور سہیل کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
کونین شاہ نے مدعی مقدمہ پر تشدد کیا ہی نہیں، فیک ویڈیو چلائی جا رہی ہے، ملزم کے وکیل کا دعویٰ
ہم نے بتا دیا ہے کہ دو تہائی اکثریت سے زیادہ لوگوں نے صوبے کی تقسیم کو مسترد کر دیا ہے، سید مراد علی شاہ
محکمہ موسمیات نے کہا کہ بارش مذکورہ دورانیے میں وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے
تینوں مسلح افواج کے نمائندوں نے بھی مزار قائد پر حاضری دی
مشکوک گاڑی کا الرٹ موصول ہوا جس پر عملے نے گاڑی کو روکا اور کار سوار کو تھانے منتقل کیا تو وہ ایس ایچ او یوسف پلازہ تھے
تین دوست نہا رہے تھے کہ اس دوران پتھر سے چوٹ لگنے کی وجہ سے 12 سالہ ایلیا ڈوب کر جاں بحق ہوا، لاش ورثا کے حوالے
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سندھ کی چیئرپرسن کی سخت سرزنش کے بعد پولیس نے حراست میں لیا، 5 ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں
ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج اور خفیہ اطلاع کی مدد سے عمل میں لائی گئی
ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا یا ذاتی رنجش یا دشمنی پر قتل کیا گیا تحقیقات کی جا رہی ہیں
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے منظور ہوئی تھی
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان اس وقت ہیلتھ سیکٹر میں بلندیوں کی جانب بڑھ رہا ہے
گرفتار ملزمان سے ایک پستول مع گولیاں، کیش رقم، موبائل فونز اور ایک رکشا برآمد کیا گیا
عدالت کی ملزم کو تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت، آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر بھی طلب
پی آئی اے کے بعد ایئر سیال جہازوں کی تعداد سے دوسرے نمبر پر آگئی