US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متوفی کی شناخت 75 سالہ عارف کے نام سے ہوئی، ڈرائیور فرار
وقار مہدی اس وقت پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ہیں
ہلاک و زخمی دونوں ڈاکو ہیں: ایس ایچ او خالد عباسی
زخمیوں کی شناخت 45 سالہ افتخار اور 25 سالہ سلمان کے ناموں سے ہوئی
ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران سائٹ سپر ہائی وے اور ملحقہ علاقوں میں لوٹ مار کی کئی وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے
عامر بھاشانی کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت
امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو نکال کر سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا
زخمیوں کی شناخت 17 سالہ آیان ملک اور 27 سالہ شائستہ خان کے نام سے کی گئی
متوفیوں کی شناخت 8 سالہ خدیجہ اور 32 سالہ محمد دلبر کے نام سے کی گئی
ڈی آئی جی نے تمام دکانداروں کو ہدایات جاری کردیں، 17 اپریل سے فروخت مکمل بند کرنے کی ہدایت
چالان سٹی وارڈنز کے ذریعے کیا جائے گا جبکہ فیصلے کی بلدیاتی کونسل سے منظوری لی جائے گی
پوشن مافیا کے سہولت کاروں، ٹھیکیداروں اور بلڈرز کے خلاف مقدمات درج کر کے 18 کو گرفتار کیا گیا ہے، ایس بی سی اے
ملزم حیدرآباد کے قریب ریلوے ٹریک اڑانے کی منصوبہ بندی کررہا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی
متوفی کی شناخت 42 سالہ فاروق ولد ذوالفقار کے نام سے کی گئی
ڈوبنے والے شخص کو زندہ نکال کر طبی امداد کے لیے سول اسپتال پہنچایا تھا جو دوران علاج دم توڑ گیا
زخمیوں کی شناخت 45 سالہ ہمایوں شہزاد اور 23 سالہ عبدالحمید کے ناموں سے ہوئی
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق سے مارکیٹ انجمنوں کے وفد کی کراچی میں ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا
15 اپریل سے 14 جون 2025 تک پابندی نافذ رہے گی، کمشنر کراچی کا نوٹی فکیشن
دونوں حادثات سائٹ بی تھانے کی حدود میں پیش آئے
ٹیپو سلطان اور محمود آباد پولیس نے ڈکیتی مزاحمت اور بھگدڑ کے دوران ہجوم پر فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات رپورٹ کئے ہیں
مختلف علاقوں میں لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو عوام نے پکڑ لئے جن کو تشد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا
حنان سافٹ ویئر انجینئر بننا چاہتا تھا، پڑھائی کے بعد کچھ دیر تازہ دم ہونے نکلا مگر حادثے کا شکار ہوگیا
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور سے تفتیش شروع کردی
پولیس نے ہوائی فائرنگ کر کے مشتعل مظاہرین کو منتشر کردیا
ملزمان نے ایک ڈمپر جلایا پھر اسی وقت ڈیڑھ کلومیٹر فاصلے پر دوسرا جلایا، کیا یہ سپرمین ہیں؟ عدالت کا استفسار
ریسکیو اہل کاروں نے بچے کی لاش اسپتال منتقل کی، پولیس نے تفتیش شروع کردی
انسانی ہڈیاں ملنے کی اطلاع چرواہے نے دی، پولیس
دو متوفیوں کی شناخت 18 سالہ احمد اور 14 سالہ ریحان کے نام سے کی گئی جبکہ ایک متوفی کی شناخت نہیں کی جاسکی
وزیراعلیٰ سندھ نے شاہراہ بھٹو پر سموں گوٹھ کے پاس فلائی اوور اور دیگر لنکس کی ٹیکنیکل منظوری بھی دے دی
ملزمان نے غیر ملکی ریسٹورنٹ کے باہر نعرے بازی کی اور پتھراؤ کیا، تفتیشی افسر
مقتول کی شناخت 22 سالہ طاہر کے نام سے کی گئی
پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پاتے ہوئے وہاں پر موجود افراد کو منشتر کرنے کی کوشش کی
زخمیوں کی شناخت 45 سالہ قمرالنسا اور 17 سالہ حسیب کے نام سے کی گئی
مقتول سے دو ڈکیتوں نے لوٹا ماری کی کوشش کی اور پھر مزاحمت پر سینے میں گولی مار دی
کمشنر کراچی کی تمام اداروں کو شائقین کو بھرپور سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
پولیس اہلکار کامران ولد کمال کندھے پر گولی لگنے سے زخمی ہوا
گلی سے گزرنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچی کو آوارہ کتوں کے چنگل سے بچایا
کراچی میں شیڈول پانچ میچز کا پہلا مقابلہ ہفتہ کو کرچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان طے ہے
ملزم جمیل احمد ربانی عرف قاری صاحب کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا
پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا، نوٹی فکیشن جاری
زخمی ہونے والے کی شناخت 42 سالہ جاوید کے نام سے کی گئی
فوری طور پر متوفی کی فوری شناخت ممکن نہیں ہوسکی
متوفی کی شناخت 25 سالہ فیضان کے نام سے کی گئی
مضروب کی شناخت 35 سالہ حضور بخش کے نام سے کی گئی
نوجوان کی شناخت 25 سالہ وقار کے نام سے کی گئی
ہر ضلع میں ریسائیکل پلانٹ لگا کر کچرے کو قابل استعمال بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، میئر کراچی
پولیس تحویل میں شوہر نے بتایا کہ ہلاکت گھر میں ہوئی جبکہ واقعے کو ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی
چھٹی کے دن ساتھیوں کی مدد کو پہنچنے والا بلال ریسکیو 1122 سندھ کی تاریخ کا پہلا شہید بن گیا
متوفی کی شناخت 36 سالہ کاشف کے نام سے کی گئی جو کہ نشے کا عادی بتایا جاتا ہے
متوفیوں کی شناخت 15 سالہ ارم اور 23 سالہ رحیم کے ناموں سے ہوئی ہے