صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اَپ ٹریک کی بحالی کا کام گزشتہ روز سے جاری ہے، مزید کئی گھنٹے لگیں گے
پولیس نے مظاہرین کا سامان اٹھا کر پھینک دیا، پرامن احتجاج پر کریک ڈاؤن کرنا افسوس ناک ہے، مظاہرین
آگ پر فائربریگیڈ کی 3 گاڑیوں کی مدد سے مکمل طور پر قابو پالیا گیا
فائرنگ کے دونوں واقعات کی تشویش جاری ہے، پولیس
زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے
مددگار 15 سہراب گوٹھ پولیس کو 3 بچوں کی بغیر بتائے راولپنڈی سے کراچی روانگی سے متعلق اطلاع موصول ہوئی تھی
شہید کورنگی صنعتی ایریا تھانے میں تعینات تھا
رواں سال شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتوں کے مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 50 ہوگئی
زخمی اہلکاروں کی شناخت عمران شاہ اور عثمان کے نام سے ہوئی
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
متاثرہ فیملی کے خلاف درج مقدمہ بی کلاس کردیا گیا، ایس ایس پی کی رشتے دار خاتون کیخلاف درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
ایک ماہ سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہوا، آخری بار جب بات ہوئی تو بیمار تھے، صرف خطوط لکھنے سے کچھ نہیں ہوگا، احتجاج
یونیورسٹی انتظامیہ نے آغا عدنان کو برطرف کردیا، وزیرجامعات نے مفصل رپورٹ طلب کرلی
صوبائی وزیر کا بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے ملازم کی رشوت ستانی کا نوٹس، تحقیقات کا حکم، رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
اگر انتظامی اختیارات عوام کے قریب لانا مقصد ہے تو یہ کام موجودہ آئینی ڈھانچے میں بھی کیا جا سکتا ہے، وزیربلدیات سندھ
مسلم لیگ ن اپنے اتحادیوں کو خوش کرے، لیکن سندھ کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرے، سینئر صوبائی وزیر
ہفتہ وار پاسپورٹ ڈیلیوری کی یہ خصوصی سہولت ابتدائی طور پر دو ماہ تک جاری رہے گی
افسوس ناک حادثے میں کوچ کی ٹکر سے 18 سالہ عبدالقدیر جاں بحق ہوگیا تھا، پولیس نے ویڈیو کی مدد سے ڈرائیور کا سراغ لگالیا
ملزمان کے خلاف امیگریشن آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج، ایف آئی اے نے تفتیش شروع کردی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 39 ڈالر کے مزید اضافے سے 4ہزار 466ڈالر کی سطح پر آگئی
تیل کی درآمدات میں سالانہ 5.76 فیصد اضافہ خطرے کی گھنٹی ہے، صدر فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری
ابتدائی اطلاع کے مطابق مذکورہ خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں ہے
کمیشن کی جانب سے ہیڈ محرر تھانہ گلستان جوہر کو بھی سمن جاری کردیئے گئے
نئے روٹس پر بس سروس کے آغاز کے لیے تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں، سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایت
نئی دریافت سے تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کی حکمتِ عملی کو تقویت ملی ہے
ایس ایس پی ملیر نے نوٹس لے کر دونوں اہلکاروں کو معطل اور انکوائری کا حکم جاری کردیا
اگلے تین روز کے وقت صبح اور شام کے وقت بوندا باندی اور پھوار کا امکان ہے جبکہ درجہ حرارت بھی بڑھ سکتا ہے
واقعہ سرسید کے علاقے بلال کالونی میں پیش آیا، پولیس کو درخواست دی مگر کوئی کارروائی نہیں کی گئی، متاثرہ خاتون
بعض لوگ دوسرے ممالک کی مثالیں دیتے ہیں، لیکن ہر ملک کے حالات اور ضروریات مختلف ہوتی ہیں، مراد علی شاہ
طیارے کو واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا، آذربائیجان کے سفیر اور دیگر حکام نے خوش آمد ید کہا، سفیر نے عملے کو پھول پیش کیے
باپ اور بیٹی کو ایم پاکس کی تصدیق ہوگئی، مجموعی چار میں سے ایک کے ٹیسٹ کی رپورٹ کا انتظار ہے
سندھ ہماری اور یہاں پر بسنے والوں کی دھرتی ہے اور ہم بیرون ملک نہیں بھاگیں گے یہیں دفن ہونا ہے، اسمبلی میں اظہار خیال
سابق ڈائریکٹر جھامن داس کی عدالت نے ضمانت کی درخواست خارج کی جس پر انہیں گرفتار کرلیا گیا
بعض کاٹن جنرز کی جانب سے روئی میں مبینہ کاٹن ویسٹ کی مکسنگ نے اسٹیک ہولڈرز کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے
کارروائی 7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی
کلفٹن تھانے کے علاقے اپرگزری میں مبینہ طور پر تیزاب گردی واقعہ پیش آیا ہے
شہر میں سمندری ہوائیں بدستور بحال رہ سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
مسئلے کو حل نہیں کیا گیا تو کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے، ڈاکٹرز
ملزم کے خلاف گاڑی چوری، ناجائز اسلحہ اور منشیات کے مقدمات درج ہیں ، پولیس
ہلاک ملزم کی شناخت جاوید کے نام سے کی گئی ہے، جس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیاجارہا ہے، پولیس
انتظامی یونٹس کی آڑ میں کوئی اور نظام نکالنا چاہتا ہے تو ایسی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی، صوبائی وزیر
موٹر سائیکل سواراچانک طالبہ کے پاس رکتا ہے اورطالبہ سے موبائل فون چھین کر فرار ہوتا ہے
خاتون استاد نے اسکول کے باہر طلباء کی حاضری بھی لی، جبکہ طلباء سڑک پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے لگے
کراچی کے بیشتر مرکزی بازار اور تجارتی مراکز میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، نجی اور کمرشل ٹریفک معمول سے کم ہے
اسٹور روم میں کمپیوٹر کے خالی ڈبے موجود تھے، تحقیقات شروع
جماعت اسلامی عوام کی بات کرتی ہے، پیٹرولیم لیوی بھتہ ہے جس سے عوام اور تاجر پریشان ہیں، اعلامیہ
تشدد بھی ہم پر کیا گیا اور مقدمہ بھی ہم پر ہی درج کیا گیا، متاثرہ خاتون نور العین کا عدالت میں بیان
ملزمان کے قبضے سے 25 ہزار امریکی ڈالر اور 4 کروڑ 70 لاکھ ایرانی ریال سمیت دیگر مال برآمد
جنوب مشرقی سندھ میں بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود، کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے اور بوندا باندی متوقع