صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقتول کے دوست رازق اور حثیم کو بھی سمن جاری کرتے ہوئے طلب کیا گیا ہے
حادثے کے بعد لاش اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
سرسید کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کر مراد نامی شخص کو قتل کیا، پولیس نے واقعے کو ذاتی دشمنی قرار دیا ہے
7 ستمبر کو چالان پیش ہونے کے بعد کاررروائی ہوگی،عدالت نے بغیر کارروائی کے سماعت کو ملتوی کردیا
کراچی میں اوپن وائسز کانفرنس کا انعقاد، صحافیوں، سول سوسائٹی کی شرکت، صحافیوں کو بڑھتی ہوئی جدت اپنانے پر گفتگو
اورنگی ٹریڈرز الائنس، کراچی تاجر اتحاد، نارتھ کراچی ٹریڈرز ایسوسی ایشن، سندھ تاجر اتحاد نے اعلان کیا
ملزمان میں پولیس کانسٹیبل،دو افغان شہری و ڈاکٹر شامل، منشیات فلپائن ملائشیا بھیجتے تھے، لیبارٹری میں خود بناتے تھے
جسٹس عمر سیال نے کہا کہ میں ڈاکٹر نہیں ہوں لیکن میں نے آپ سے زیادہ کرائم کی رپورٹس دیکھی ہوئی ہیں
روایتی طور پر ان کا استعمال پولٹری انڈسٹری کے لیے مچھلی سے تیار چارہ بنانے میں کیا جاتا رہا ہے
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ، وزیراعلیٰ نے ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی
وزیراعلیٰ سندھ کی سبسڈی حقیقی اور اہل گندم کے آبادگاروں تک پہنچانے کی ہدایات
خاتون سیدہ نور العین نے مقدمہ درج کرنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔
واردات کے دوران ملزمہ کا ساتھی موٹر سائیکل پر بیٹھا رہا
صوبے میں گندم کی وافر دستیابی اور غذائی تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کابینہ نے مالیاتی ماہر کی خدمات حاصل کرنے اور پی پی پی یونٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات 29 مئی 2028 تک جاری رہیں گی
وزیراعلیٰ سندھ کی بورڈ آف ریونیو اور سروے آف پاکستان کو منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
مارے جانے والے دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جاتا ہے
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ محمد حسن ولد محمد جمیل کے نام سے کی گئی
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
شواہد خودکشی کے طور پر موت سے مطابقت نہیں رکھتے، خون کے نمونے میں بے ہوش کرنے والی دوا کے آثار پائے گئے تھے
فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا، جسٹس عدنان الکریم میمن کے ریمارکس
خاتون کے حاملہ نہ ہونے کے باوجود آپریشن والے معاملے پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کام کرے گا
اس حوالے سے صوبہ سندھ بالکل بھی تیار نظر نہیں آتا، سربراہ جے یو آئی
ہم اپیل پر عدالت جا رہے ہیں، امید ہے عدالت ہمیں سنے گی اور تعاون کرے گی، ڈی او سینٹرل اسکول ایجوکیشن
80ء و 90ء کی دہائی میں اس کا شمار ممتاز سرکاری اسکولوں میں ہوتا تھا جس کے طلبہ ہر بار میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرتے تھے
فریقین کی جانب سے جدید اور خودکار ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا جا رہا ہے
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2009 کے مقدمے میں ملزم ملا نثار کی 1 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کی
کاغذی اور روایتی طریقے سے چھٹی کی درخواستیں جمع کرانے کا نظام ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے
کورنگی میں پیپلز پارٹی نے ہزاروں روڈز بنا کر دیے، میئر کراچی کا صوبائی وزیر کے ساتھ پل کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب
این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طفیل احمد آئندہ ہفتے 5 روزہ تعلیمی دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہورہے ہیں
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں پولیس اہلکار بھی ساتھ دیتے نظر آئے
نوتعینات قونصل جنرل کی گورنر سندھ سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان روابط مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
عدالت نے 2000 میں دہلی اینگلو عربک کالج اینڈ اسکول بوائز ایسوسی ایشن کے حق میں ڈگری جاری کی تھی
قانون میں مقررہ نمبر کم کرنے یا انہیں راؤنڈ آف کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں، عدالت
غیر قانونی اور جلد بازی میں کیے گئے فیصلوں کو کالعدم قرار دیا جائے، اپیل میں استدعا
کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ، قیمت 3200 روپے ہوگئی
طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے آگاہی اور عالمی سطح پر بہتر مواقعوں کیلیے مصنوعی ذہانت بھی پڑھائی جائے گی، چیئرمین پی ای سی
پولیس نے کے الیکٹرک کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار بھی بااثر خاتون کی طرف سے دفاع کرتے نظر آئے جبکہ سادہ لباس شخص نے اسلحے سے کیمرا توڑا
پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد متوفیہ کمسن بچی کی لاش ورثا کے حوالے کر دی
خاتون کی عمر 40 سے 45 سال کے درمیان ہے، فوری شناخت ممکن نہیں ہو سکی
عدالت نے نامزد 20 شہریوں کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے تمام افراد کو 5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا
جوڈیشل کمیشن میں ہونے والی کارروائی سب کے سامنے ہوگی اور کوئی بات چھپائی نہیں جائے گی، جسٹس عمر سیال
عبدالمجید کو جوڈیشل کمیشن کا رجسٹرار مقرر کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
گرفتار ملزمان کی شناخت 27 سالہ دلدار ولد گلشن اور 30 سالہ طارق ولد عبداللہ کے ناموں سے کی گئی
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 28 سالہ شاہین احمد ولد عبدالرحیم کے نام سے کی گئی
ابتدائی تفتیش میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کے انکشافات ہوئے ہیں
مقتول کو رشتے کے تنازع پر بے دردی سے قتل کر کے لاش کو سہراب گوٹھ بس اڈے پر ڈرم میں ٹھکانے لگانے کی کوشش کی گئی